#بریکنگ

#بریکنگ #نیوز سرگودھا کے غیرت مند و غیور نوجوانوں نے حواء کی بیٹی کی عزت درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچا لی سکول کالج پک اینڈ ڈراپ وین میں سیاہ شیشے چڑھائے ڈرائیور ایک نوجوان طالبہ کو کالج اتارنے بجائے اس کی عزت لوٹنے کے چکروں میں تھا کہ کوئین چوک میں اسے چند لوگوں نے مشکوک جان کر پکڑ لیا عدیل گجر نامی جنسی درندہ (جوکہ چک 91 شمالی کا رہائشی ہے) اپنی حوس مٹانے لیے سکول و کالج وین چلاتا ہے جس میں وہ اپنے علاقے کی نوجوان لڑکیوں کو پک اینڈ ڈراپ سروس دیتا ہے لیکن پس پردہ یہ ان نوجوان بچیوں کو کسی گھر فلیٹ میں لے جاکر ان کی عزت سے کھیلتا ہے پکڑے جانے پر عدیل گجر عوام کے پاؤں کو ہاتھ لگاتا رہا کہ اسے معاف کر دیا جائے لیکن عوام نے اسے پولیس کے حوالے کر دیا زرائع مطابق شکیل گجر کی فیملی بااثر ہے جس نے معصوم طالبہ کے والدین پر دباؤ ڈال کر اسکا بیان بدل دیا ہے مگر اہلیان سرگودھا خاص طور پر کالج/سکول وینز میں تعلیمی اداروں میں بغرض تعلیم جانے والی بچیوں کے والدین ہوشیار ہو جائیں اور اپنی بچیوں پر خاص نظر رکھیں تاکہ ان کی عزتیں عدیل گجر جیسے جنسی درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچ جائیں دوسری جانب سرگودھا پولیس کا فرض بنتا کہ وہ شکیل گجر کو حراست میں لے کر تفتیش کرتے کہ اب تک وہ کتنی سکول کالج کی بچیوں ساتھ شیطانی کھیل کھیل چکا ہے اس کے ساتھ ساتھ ماں باپ پر بھی فرض ہے کہ اپنی نوجوان بچیوں کو ان جیسے جنسی درندوں سے بچا کر رکھیں
1:20

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

ia_rajpoot's profile picture

Israr Ahmed Rajpoot

141,430 次观看 • 6 天前

#بریکنگ #نیوز سیالکوٹ کے محلہ احمد پورہ میں کویت پلٹ بزرگ شہری پر ان کے بھتیجوں نے دن دیہاڑے حملہ کر دیا بزرگ شہری جن کی شناخت محمود الحسن کے نام سے ہوئی ہے مسجد سے نماز ظہر کی ادائیگی بعد واپس گھر جانب آرہے تھے جب ان کے بھتیجوں اویس قدیر، وقاص قدیر و تین نامعلوم ساتھیوں نے حملہ کر کے کہ نہ صرف شدید زدوکوب کیا، گالیاں دیں بلکہ ان کی 27 لاکھ روپے مالیت کی راڈو گھڑی بھی چھین لی لوگوں کے بیچ بچاؤ کروانے پر ملزمان فرار ہوگئے بعد ازاں تھانہ رنگ پورہ میں متائثرہ بزرگ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا وجہ تنازعہ یہ ہے کہ ملزمان نے اپنے والد کے جنازہ کی ادائیگی دوران اعلان کیا کہ اگر انکا کسی سے کوئی لین دین ہے تو بیٹوں سے وصول کر لیں جس پر ان کے چچا نے کہا ان کے بھائی رشیدالحسن جوکہ کویت میں رہائش پذیر ہیں کا مرحوم سے لین دین ہے جس کا رنج ملزمان کو تھا زرائع کا کہنا ہے کہ وقاص کی شادی اس کے چچا (رشید الحسن) کی بیٹی سے ہوئی جس کو بعد میں طلاق دے دی گئی اور اسکی پراپرٹی و جہیز پر قبضہ کر لیا گیا چونکہ وقاص کے دوسرے چچا محمود الحسن کی کوئی اولاد نہ تھی اس لیے رشید الحسن کی بیٹی انہوں نے پالی تھی جس کی شادی وقاص سے کی گئی تھی زرائع مطابق کورٹ سے ملزمان کی ضمانتیں کنفرم ہو گئی ہیں جس کے بعد ایک بار پھر وہ اپنے چچا محمودالحسن کو دھمکیاں دے رہے ہیں محمود الحسن نے ڈی پی او سیالکوٹ سے ملزمان خلاف ایکشن لینے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی استدعا کی ہے
2:30

83,124 次观看 • 2 个月前

zarrar_11PK's profile picture

#بریکنگ ‼️اب سے کچھ دیر پہلے پکتیکا صوبے میں موجود فتنہ الخوارج کے چار اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ‼️زمینی زرائع کے مطابق دھماکے لگاتار جاری ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہاں پر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔ یہ دہشتگرد کیمپ خودکش مواد کی تیاری کیلئے مشہور تھے۔ ‼️ان میں سب سے اہم ٹارگٹ شیر زمان عرف مخلص یار ہے جو خودکش بمباروں کو ٹریننگ دیتا تھا ‼️دوسرا کمانڈر ابو حمزہ ہے جو معصوم پاکستانیوں اور افغان بچوں کو ورغلا کر دہشتگردی کی طرف راغب کرتا تھا ‼️تیسرا اختر محمد عرف خلیل کا کیمپ اور چوتھا میڈیا کے ماہر شعیب اقبال کا سنٹر شامل ہے جہاں سے فتنہ الخوارج کا عمر میڈیا چلتا تھا۔ یہ حملے نہایت مہارت سے کیے گئے، جس میں ٹارگٹ صرف دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو بنایا گیا۔ چناؤ کرتے وقت مساجد اور دینی مدارس میں چھپے دھشتگردوں کو حتیٰ الامکان چھوٹ دی گئی۔ حملوں میں متعد خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ چار سے پانچ اہم مراکز نیست و نابود ہوئے۔

Eagle Eye

172,064 次观看 • 1 年前