#غزہ

#غزہ کے کمسن بچے اور والدہ کے درمیان مکالمہ وائرل ہوگیا ننھا بچہ :میرے خواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تھے،انھوں نے اپنے ہاتھوں کا ایسے پیالا بنایا،اور مجھے پلایا ماں:کیا پلایا؟ ننھا بچہ :شہد اور پانی ،اور پھر انھوں نے خود پیا۔ ان کے بال میرے بالوں جیسے ہیں،اور چہرہ میرے چہرے جیسا۔ ماں: ان کے بال لمبے تھے؟ ننھا بچہ :جی ایسے لمبے (اشارے سے)،اور ان کی آنکھیں ایسی بڑی بڑی ہیں،میری آنکھوں جیسی۔ان سے میری بہت دوستی ہوگئی،وہ میرے بھائی بن گئے تھے۔ ماں: ماں صدقے ننھا بچہ :میں نے بابا(شہید) کو بھی دیکھا. ماں:وہ ان کے ساتھ تھے؟ ننھا بچہ :جی، وہ زندہ تھے ماں:وہ پیارے نبی کے ساتھ رہ رہے تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:بابا خوش تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:انھوں نے بھی شہد پیا تھا؟ جی،یہ خواب بہت خوبصورت تھا۔ ماں:خوبصورت تھا نا۔ ننھا بچہ :وہ میرے بالکل ساتھ تھے،وہ شہد جیسے تھے،پیارے نبی بالکل شہد جیسے تھے،بہت پیارے بھی۔ان پر درود و سلام. ماں:علیہ الصلاۃ والسلام
ترکیہ اردو151,745 просмотров • 2 лет назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#غزہ کی ایک اور دردناک صبح جگہ جگہ گلیوں اور چوراہوں پر لاشیں موجود ہیں ۔ میتوں کے پاس ان کے غمزدہ پیارے رنج و الم کی تصویر بنے ہوئے ہیں ۔ عمارتیں ملبہ کا ڈھیر ہیں۔ عرب و عجم کے مسلم حکمران مذمتی اجلاسوں میں مصروف جبکہ مغربی حکومتیں صہیونیت کی پشت پر کھڑی ہیں۔ #غزة_تستغيث
Palestine Urdu | فلسطین اردو100,862 просмотров • 2 лет назад

اسلام آباد، ڈی چوک میں دھرنا شروع ہو گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری اور پولیس کی گاڑیوں نے دھرنے کو محاصرے میں لیا ہوا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ اہلیان غزہ سے اظہاریکجہتی کے لیے، حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے ڈی چوک دھرنا میں شرکت کریں۔ 177 دن ہو گئے ہیں۔ #غزہ مین نسل کشی جاری ہے۔ اقوام متحدہ United Nations سیکیورٹی کونسل نے فوری سیز فائر کی قرارداد پاس کی ہے، عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ عالمی عدالت انصاف CIJ_ICJ میں without any restrictions Humanitarian assistance کے احکامات جاری کیے ہیں کوئی عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ انسانیت اسرائیل Israel ישראל کے خلاف اٹھے، انسانیت غزہ کو بچانے کے لیے اٹھے۔ پاکستان کے حکمران خاموشی توڑیں، پاکستان کے حکمران فلسطینیوں کی اور غزہ کی آواز بنیں۔ پاکستانی حکمران امریکی خوف کی زنجیریں توڑیں۔ #Dharna4GazaDchowk Government of Pakistan Islamabad Police
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان75,150 просмотров • 2 лет назад

🔴 اہلیان #غزہ کو پہلی قانونی فتح حاصل ہوگئی عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو قصور وار قرار دیا عالمی عدالت انصاف کے 17 ججز پر مشتمل بنچ نے درخواست پر 11 جنوری سے سماعت کی۔فیصلہ سناتے وقت 16 ججز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ #ویڈیورپورٹ👇 #ICJGenocideConvention #CeasefireNOW
ترکیہ اردو75,888 просмотров • 2 лет назад

🔴 ایکسکیوزمی مسٹر ایمبیسیڈر پاکستان کے شہر لاہور میں عاصمہ جانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کا #غزہ کے معاملے پر شدید احتجاج طالب علم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں یہ سفیر انسانی حقوق پر تقاریر کرتے ہیں اور اپنے ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہیں
ترکیہ اردو45,662 просмотров • 2 лет назад
