#عہدوفا_27ستمبر
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کب نکلو گے ؟ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر #عہدوفا_27ستمبر #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
PTI48,344 views • 11 days ago

#عہدوفا_27ستمبر سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سردار اختر جان مینگل: 🔹"اس کے علاوہ اور کوئی راستہ ہی نہیں بچتا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ وہ صحیح کر رہے ہیں، لیکن دوسرا راستہ کون سا ہے؟ کون سا راستہ آپ لوگوں نے ان کے لیے چھوڑا ہے؟ 🔹کنور محمد شریف صاحب اور اظہر خان ناہنگزی صاحب نے جو مثال… اسلام آباد میں جو عسکری قیادت نے ایک میلہ کھڑا کیا تھا، اس کی بات کی لیکن تمام باتیں انہوں نے نہیں کیں، کچھ انہوں نے جو ہے سنسر کر دیں۔ 🔹ایک بات جو ان کے جنرل نے کہی تھی، میری زبان نہیں مانتی کہ وہ الفاظ میں بیان کروں۔ تمام لوگ بیٹھے تھے، پولیٹیکل پارٹیوں کے لوگ بیٹھے تھے، وہاں کے سردار بیٹھے ہوئے تھے، وہاں کے نواب بیٹھے ہوئے تھے، وہاں کے سو کالڈ پولیٹیکل ورکر بیٹھے ہوئے تھے۔ 🔹جنرل صاحب ان سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ: 'آپ لوگ بلوچ یہ چیز ہیں، آپ لوگوں میں غیرت نہیں رہی کہ آپ لوگوں کی عورتیں جو ہیں وہ جنگ لڑ رہی ہیں۔' 🔹جنرل صاحب! آپ لوگوں کو یاد ہوگا—میری اکثر عادت ہے کہ آپ کو تاریخ یاد دلاؤں—1970 میں جب ہندوستان اور آپ کی جنگ چھڑ رہی تھی، اندرا گاندھی وہاں کی وزیراعظم تھیں اور آپ لوگ یہاں سے نعرہ لگاتے تھے: 'جنگ کھیل نہیں زنانی کا۔' یہ نعرہ آپ لوگوں نے لگایا تھا! اور اس زنانی نے جو آپ کا حال کیا، اگر آپ پڑھنا لکھنا جانتے ہیں تو حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ پڑھ لیں۔" Akhtar Mengal
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan20,094 views • 10 days ago
2:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load




