#2026yearofimrankhan

چلیں، ایسا کریں….تھوڑا ہنس لیں😂 #2026YearOfImranKhan
Nausheen Peerwani50,191 просмотров • 6 месяцев назад

کیسا بے لوث لیڈر ہے۔ بار بار قاتلانہ حملہ ہوا لیکن نہ ڈرا، نہ بھاگا، نہ بیمار ہوا اور نہ ہی ڈیل کی ۔۔!! #2026YearOfImranKhan
PTI35,582 просмотров • 5 месяцев назад

#2026YearOfImranKhan کمال کا دور ہے، کمال کے لوگ ہیں آپ سب۔ دو سال سے نہیں دیکھا لیکن عمران خان کو قوم نہیں بھولی۔ بلکہ ہر بڑے موقعے پر ایک ہی چیز ڈومینیٹ کرتی ہے اور وہ ہیں عمران خان کے وڈیو ایڈٹس، جس میں سب پر امید ہوتے ہیں ان کی واپسی کے لیے۔ یہ ہوگا ضرور کیونکہ اللہ الحق ہے!
Jibran Ilyas21,765 просмотров • 6 месяцев назад

پشاور کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی، نئے سال کے آغاز پر عمران خان کے حق میں نعرے بازی 🔥 #2026YearOfImranKhan
Faisal Khan21,219 просмотров • 6 месяцев назад




