#2026yearofimrankhan

#2026YearOfImranKhan کمال کا دور ہے، کمال کے لوگ ہیں آپ سب۔ دو سال سے نہیں دیکھا لیکن عمران خان کو قوم نہیں بھولی۔ بلکہ ہر بڑے موقعے پر ایک ہی چیز ڈومینیٹ کرتی ہے اور وہ ہیں عمران خان کے وڈیو ایڈٹس، جس میں سب پر امید ہوتے ہیں ان کی واپسی کے لیے۔ یہ ہوگا ضرور کیونکہ اللہ الحق ہے!
Jibran Ilyas21,765 次观看 • 6 个月前







