#islamabadblast

اسلام آباد میں زوردار دھماکوں کی آواز ذرائع کے مطابق نور خان ایئربیس کے قریب گلبرگ گرین میں دو ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔ پاک فضائیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے عزائم ناکام بنا دیے۔ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔ #IslamabadBlast #NoorKhanAirbase #DroneAttack #PakistanAirForce #BreakingNews
Sajid usmani189,233 次观看 • 1 年前










