#mirpursherka

میر پور والو کمال کر دیا ہے شاباش ، شاباش شاباش آزاد کشمیر زندہ باد ، پاکستان زندہ باد #MirpurSherKa
Marriyum Aurangzeb42,237 görüntüleme • 19 gün önce

الحمدللہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار واضح برتری کے ساتھ کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔ کارکنوں میں جشن کا سماں۔ #MirpurSherKa
PMLN19,873 görüntüleme • 16 gün önce

یہاں سے مسلم لیگ ن جیت رہی ہے انشاءاللہ لیڈ سے جیتے گی اسکی وجہ ہے انکے کے آنے سے ترقی آتی ہے #MirpurSherKa
Marriyum Aurangzeb18,796 görüntüleme • 16 gün önce

ووٹ میاں نوازشریف صاحب کو ڈالیں گے شیر کو ووٹ دیں گے میاں نوازشریف مریم نوازشریف ترقی کا نشان ہیں، پاکستان کی بقاء کا نشان ہیں، موٹروے، ایٹم بم، اسپتال، سب نوازشریف کے کام ہیں یہاں آزاد کشمیر میں پہلے بھی انہوں نے کام کروائے تھے اب بھی وہی کروائیں گے #MirpurSherKa
Marriyum Aurangzeb14,712 görüntüleme • 16 gün önce

میرپور الیکشن۔۔ پیپلز پارٹی کا امیدوار سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر دندناتا پھر رہا ہے، کیمپس ان کے خالی پڑے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر انکے ہمراہ ہے، سندھ پولیس کی گاڑیاں ان کے ساتھ ہیں۔۔ بلاول زرداری رات کو جب ڈبے کھلیں گے تو رونا نہیں۔ #MirpurSherKa
Rashid Nasrullah11,596 görüntüleme • 16 gün önce

ELECTRIFYING HIGHLY CHARGED MASSIVE Mirpur has given its verdict! #MirpurSherKa
Marriyum Aurangzeb10,954 görüntüleme • 18 gün önce
Daha fazla içerik yok.

