#پرامن_ملک_گیر_تحریک

نہال شرمندگی سے نہال!! اب ایسے سوال پوچھنے سے پہلے سو بار سوچے گا!! #پرامن_ملک_گیر_تحریک
Alina Noor64,495 görüntüleme • 11 ay önce
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان پھر جیت گیا۔ نومبر 26 کو کچھ ظالموں نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف اب ختم (گولیاں چلانے کے بعد)۔ آج کی مزاحمت دیکھ کر یہ اندازہ ہوجانا چاہیے کہ عمران خان اور PTI کبھی مائنس نہیں ہوسکتی- یہ پولیس والے زیادہ زور لگاتے ہیں ریلیز کو کامیاب بنانے میں! #پرامن_ملک_گیر_تحریک
Jibran Ilyas54,458 görüntüleme • 11 ay önce

بیوقوف وہی کرتا ہے جو عقل مند کرتا ہے لیکن نقصان کے بعد۔ یہ بات یاد رکھیں کہ عمران کی بہنیں اور بچے بھی ملیں گے اس سے اور ہم بھی ملیں گے لیکن پھر بہت خرابی ہوچکی ہوگی۔ اگر پولیس میں ناجائز حکومت کے سپورٹ کی ہمت ہے تو ہمارے ارادے ان سے بھی طاقتور ہے #پرامن_ملک_گیر_تحریک
Mehmood Khan Achakzai42,571 görüntüleme • 11 ay önce

راولپنڈی گیگا مال اور DHA کے بلکل ساتھ جی ٹی روڈ بند کر کے مظاہرہ - #پرامن_ملک_گیر_تحریک
Tehreek-e-Insaf38,514 görüntüleme • 11 ay önce

سوشل میڈیا کے ہیروز کو خراجِ تحسین #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Faisal Javed Khan30,084 görüntüleme • 11 ay önce



