Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
2 سال سے شیر کو قید کیا ہوا ہے
98,176 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

کمال بولا ہے سر جی کیا بات ہے شیر کی definition 👏🔥شیر ۔ شیر ہی ہوتا ہے چاہے قید ہو یا آزاد ہو۔ اس کی presence ہی کافی ہوتی ہے ۔ اور عمران خان ایک شیر ہی ہے جو نہ ڈرا نہ بکا نہ بیمار ہوا ۔ دو سال سے قید تنہائی میں ہے کسی کو پتہ ہی نہی کس حال میں ہے کسی نے فوٹو نہی دیکھی ان کی۔ پر پھر بھی کتنا ڈرتے ہیں اس قید شیر سے بھی 😎😎 #BehindYouSkipper 🫶🫶🫶

یہ دو تین بیان عمران خان کے حق میں دے کر باد میں PTI کی کمر میں چاقو مارے گا ؛ ٹویٹ سیو کر لیں یہ سب ISI assts ہیں جن کو نئے سٹنگ آپریشن میں لانچ کیا ہے

شیر کو قید کر کے کتوں کو بھونکنے کے لیے آزاد چھوڑ دیا گیا ہے۔ لیکن یاد رکھیں، کتوں کا کام بھونکنا ہے، اور شیر کو ان کی آوازوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا! #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے #BehindYouSkipper

اب ان عقل کے اندھوں کو گدھے اور شیر کی پہچان کون کرواے

شیر نواز شریف

شیر سر پر بالٹی پہن کر نہیں نکلتا

قید کر کے بھی شیر کا خوف نہیں جاتا

Sher tou animal hota hy wo Imran Khan hy janver nai hy

💚💚💛💛

❤️💚
