Skip navigation
Adil Raja انٹرنیشنل میڈیا 🚨
0:00 / 1:51

Adil Raja انٹرنیشنل میڈیا 🚨

Khurram Shahzad

@Khurram455244344.6K followers

Visit on X
190 likesDownloadOriginal post

12,381 views

Adil Raja انٹرنیشنل میڈیا 🚨

2 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Adil Raja's profile picture

    @soldierspeaks

    تحریک انصاف میں بہت سے اہم لیڈران عمران خان کو مفاہمت کے مشورے دے رہے ہیں۔ یہ وہی مفاہمت گروپ ہے جو دن کو تحریک انصاف کے عہدیدار ہوتے ہیں اور راتیں پنڈی اور آبپارہ میں گزارتے ہیں۔ عمران خان سے یہ مفاہمت براہ راست نہیں بلکہ بلواسطہ کروائی جارہی ہے۔ یعنی عمران خان کو قائل کیا جارہا ہے کہ ہم ن لیگ کی بجائے پیپلزپارٹی کا وزیر بنا دیتے ہیں۔ جس سے ن لیگ کو شکست ہوجائے گی۔ اس کے بعد ہم آہستہ آہستہ اسٹیبلشمنٹ سے بھی معاملات طے کرلیں گے۔ عمران خان نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ کسی چور کیساتھ ہاتھ نہیں ملائے گا۔ اسے اس کا مینڈیٹ واپس چاہییے۔ لیکن مفاہمت گروپ بدستور اسکے کانوں میں گھوں گھوں کررہا ہے۔ یہاں تک تو ہوگئی اطلاع اب کچھ میری بھی سن لیں۔ میں نے آپ کو بتا رکھا ہے کہ ندیم انجم بلاول کو وزیراعظم بنوانا چاہتا ہے جس میں امریکہ سرکار کی مرضی شامل ہے۔ یہ ساری تفصیلات میں آپ کو آپریشن باد صباء والی خبروں میں بتا چکا ہوں۔ اب ندیم انجم تحریک انصاف کو استعمال کرکے اپنا یہ مقصد پورا کرنا چاہتا ہے کیونکہ پیپلزپارٹی-تحریک انصاف الحاق کا وزیراعظم عاصم منیر کو ایکسٹینشن نہیں دے گا اور ندیم انجم اس صورت میں امریکہ کے عاصم منیر کو دیے گئے حکم پر دو سالہ ایکسٹنشن کے بعد اب اگلا آرمی چیف بن سکے گا۔ اب عاصم منیر آزاد امیدواران کو ن لیگ میں دھکیل کر نواز شریف کو وزیر اعظم بنوانا چاہتا ہے کیونکہ لندن پلان میں یہی سب طے ہوا تھا اور اگر عاصم منیر نواز شریف کو وزیر اعظم نہ بنوا پایا تو کچھ ویڈیو ،،، خیر چھوڑیں۔ میں نے مفاہمت گروپ کو بار بار وارننگ دی ہے کہ اپنے کرتوتوں سے باز آجائیں اور عوام سے سچ بولیں لیکن یہ باز نہیں آرہے۔اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو مجھے مفاہمت گروپ کی ملاقاتوں کے اوقات اور جگہ بھی عوام کو بتانا پڑے گی۔ ایک بات سمجھ لیں کے پاکستان میں جب تک صاف اور شفاف انتخابات نہیں ہونگے اور فوج کی سیاست میں مداخلت ختم نہیں ہوگی، پاکستان کبھی بھی مشکلات سے باہر نہیں نکل پائے گا اور میرے منہ میں خاک ٹوٹ جائے گا۔ کسی قسم کا سیاسی الحاق یا ان الیکشن کو قبول کرنا نوجوانوں کو بددل اور پاکستان کے مستقبل سے خائف کردے گا۔ اس لئے اب عوام کا ووٹ چوری کرنے کیخلاف احتجاج اور صاف اور شفاف الیکشن کی کمپین کرنا اس عوام بمقابلہ فوجی اسٹیبلشمنٹ میچ کی اگلی اننگز ہے۔ یاد رکھیں یہ ٹیسٹ میچ ہے۔ لمبا چلے گا، مگر جیت انشاءاللہ عوام کی ہی ہوگی، کیونکہ عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔

    19,656 likes

  • Khurshid Alam's profile picture

    @KhurshidAl1166

    @soldierspeaks International media ko takleef to ho gi. Project Imran ko dobnay thori denge itnay aram se. Akhir damaad kis ka hai. Bachay bhi wohi paal Rahe Hain. Suna tha jmaima musalman ho gai thi. Lekin hmas k khilaf hai. Moeed Pirzada ne bhi 7 October ko hmas k hamlay ki muzamat ki thi.

    1 like