Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

انٹرنیشنل میڈیا

266,740 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

5 Kommentare

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 2 Jahren

بین الاقوامی میڈیا @WIONews زرداری شہباز اتحاد کو مینڈیٹ چور قرار دے رہا ہے 😅 یہ ڈاکووں کا گلدستہ، چوروں کا ٹولا پوری دنیا میں ذلیل ہورہا ہے۔

Profilbild von Javeria Sultan
Javeria Sultanvor 2 Jahren

🔥

Profilbild von Pti lover
Pti lovervor 2 Jahren

عمران خان نے کئی سال پہلے بتا دیا تھا جب ان کی چوری پر ہاتھ ڈالا جائے گا یہ سب اکٹھے ہو جائیں گے

Profilbild von Zahid Rana
Zahid Ranavor 2 Jahren

پاکستانی عوام کو شاید ابھی تک اپنی طاقت کا اندازہ نہی کیونکہ یہ انکی طاقت ہی ہے جسکی وجہ سے آج یہ سارے چور ڈاکو ایک میز پہ اکھٹے ہوگئے ہیں.

Profilbild von Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )vor 2 Jahren

عثمان بزدار شروع کردہ ائیر ایمبولینس سروس کو مریم اپنے نام کروارہی ہے جبکہ ابھی وزیر اعلی بنی ہی نہیں۔ جھوٹی

Ähnliche Videos