Loading video...
Video Failed to Load
Adil Raja لو جی سن لو مجھے کیوں بلایا😜😝😛😳
24,555 views • 2 years ago •via X (Twitter)
1 Comments

میں شیر افضل مروت ، اسد قیصر سے معافی مانگ لیتا ہوں اگر !!!!!! میں شروع دن سے فوج کو تکلیف پہنچا رہا ہوں۔ جو محاذ میں نے سنبھال رکھا ہے وہ شاید کسی اور نے نہیں سنبھالا ہوا۔ میرے اثاثے ضبط ہوئے میرا کورٹ مارشل کردیا گیا لیکن کبھی بھی فوج کو تحریک انصاف کے اندر موجود اثاثے میرے خلاف استعمال نہیں کرنے پڑے۔ لیکن جب میں نے چھاونیوں اور ڈی ایچ اے کے بائیکاٹ کی مہم چلائی تو فورا انکو اپنی ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ محسوس ہوئی اور فٹا فٹ میرے خلاف ایک پریس کانفرنس کروائی گئی اور مجھ سے لاتعلقی کا اظہار کروایا گیا۔ حیرت ہے کہ میں خود بارہا کہ چکا ہوں کہ میرا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں بلکہ میری وابستگی عمران خان اور حقیقی آزادی سے ہے۔ میں ان دونوں صاحبان سے معافی مانگ لوں گا اگر یہ اعلان کردیں کہ جب تک عوام کا چرایا ہوا مینڈیٹ واپس نہیں کیا جاتا ، جب تک فوج سیاست سے لاتعلق نہیں ہوجاتی ہم چھاونیوں اور ڈی ایچ اے کے اندر ہونے والی کسی بھی قسم کی معاشی ایکٹویٹی کا بائیکاٹ کریں گے۔ یہ نہ تو کوئی پر تشدد طریقہ ہے نہ اشتعال انگیز ہے نہ ہی نفرت انگیز۔ بائیکاٹ پرامن دنیا کا پرامن ہتھیار ہے۔ میں آپ لوگوں سے بھی دوبارہ درخواست کرتا ہوں کہ بائیکاٹ کی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ تاکہ آپ ان لوگوں کو تکلیف پہنچائیں جو آپ لوگوں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔
Related Videos
Sensitive content
اللي ميهموش ميلزموش 😜 الزواج لو مش كدا مش عايزينه 😝 السنجله أحسن 😛
موجي
187,271 views • 2 months ago
Sensitive content
میں لُٹ گیا, میں مارا گیا-مجھے بچا لو😜..شہنشاہ trolling 🤣🤣
Mustafa
19,538 views • 8 months ago
Sensitive content
سن لو ٹھرکيوں غور سے🙊
❤️ 𝑅𝒶𝒶𝒹 💗
18,471 views • 2 years ago
