Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Multan-Vehari road, a marvel. Masha’Allah!
147,634 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
33 Yorum

ہمارے گاؤں کی سڑک گزشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ مریضوں، حاملہ خواتین، طلبہ اور روزانہ سفر کرنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خدارا اس سڑک کی تعمیر کو ترجیح دی جائے۔ @cwdpunjab @MaryamNSharif @CMComplaintCell @cmopunjabpk @govt

تاریخ گواہ ہے شریف خاندان نے ہمیشہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لیئے کام کیا❣️ مریم نواز زندہ باد🫡

Despite of political differences with this government. But you did your best. I wish you the best of luck in future specially forming a govt with 2/3 majority. You did great even with a lot of loop holes in the system and compromises. I witnessed one of the best CMs of Punjab.

ماشاءاللہ، شاندار انفراسٹرکچر ترقی اور بہتر سفر کی علامت ہے۔ 👏

It is not being completed yet, the administration showing you only initial road video. Please consider same road route to Mailsi Multan road as well We are also the part of punjab and hub of agriculture but these road affect everything.. daily accidents

یہ لاھور ھے پاکستان کا دل لاھور۔ دل گلبرگ

ملتان وہاڑی روڈ کی شاندار اور دو رویہ تعمیر مسلم لیگ ن کی اعلیٰ کارکردگی کا درخشندہ ثبوت ہے! وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن سے جنوبی پنجاب کے عوام کو محفوظ اور بہترین معیاری شاہراہ میسر آئی ہے، ماشاءاللہ! @MaryamNSharif

امید سحر مریم نواز

میم پلیز توجہ۔۔۔۔۔تحصیل خان پور کٹورہ میں شدید گرمی میں 12/12 گھنٹے کی جبری لوڈشیڈنگ ھو رھی ھے اپ کی گڈ گورننس کو بریک لگانے کیلئے اکیلا اویس لغاری ھی کافی ھے اکے سن لیں محلوں گلیوں میں آپ کی حکومت پر کیسی تنقید ھورھی ھے

رشک آتا ہے پنجاب کو پھلتا پھولتا دیکھ کر شکریہ سی ایم پنجاب آپ نے حق ادا کردیا🫡❣️

بدلا ہے پنجاب بدلیں گے پاکستان

@Shabbir17970370 روڈ کیا ھے سکھ کا سانس ھے

چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ یہ سارے کام اپ کے بالکل اچھے ہیں اس میں تو کوئی شک نہیں لیکن بات تو یہ ہے کہ ان روڈز کے اوپر جو اپ نے پولیس کی وردی میں بدمعاش رکھے ہوئے ہیں اور غریب عوام کو روڈ پر سفر بھی تو کرنے دیں۔ انتہا ہو گئی ان کی ظلم کرنے کی برائے مہربانی تھوڑا رحم فرمائیں

تاریخ گواہ ہے شریف خاندان نے ہمیشہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لیئے کام کیا مریم نواز زندہ باد🫡

اف باجی آپ پورے ملک کو بھی موٹر وے بنا دیں پھر بھی آپ کی پرسنیلٹی اور سیاست زمین دھوز ہی رہے گی کیونکہ تمہارے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے تم نے اقتدار کا بقول آپ کے آسان راستہ چنا ہے وہی راستہ جس میں آپ بتاتی تھی کہ صرف جوتے پالش کرنے پڑتے ہیں آپ اسی راہ کے مسافر ہیں

Zindabad Madim C.m Sb Kash Hamaray Ghr k b road bana deti jub barish Ati hai Hm Ghr s bhr ni nikal sgtay Hain Shukria

The Multan Vehari Road is more than a highway it’s a symbol of progress, connectivity, and a brighter future. MashaAllah ❤️🥰

@murtazawahab1 Learn something No political flags, No Advertisements!. Just clean, high standard roads

The inside of the cities are messed up, specially sahiwal, the main roads are built but the inside streets and small roads are so messed up open sewage everywhere , stop showing like it's some sort of amazing something, it's not

سو سال ہو گئے ہیں علیپور روڈ نہیں بنی سارے زمانے کی ہیوی ٹریفک ملک کے جنوب سے شمال تک وہاں سے ٹرانزٹ کرتی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ نئے صوبوں کی شرلی کے خوف سے ہی بن جائے اب۔

@GovtofPunjabPK Great initiative, appreciated. Please also install proper anti-glare median barriers on divided roads to reduce headlight glare from oncoming traffic & improve night driving safety. Roadside encroachments by vendors and carts should also be removed to ensure smooth traffic flow.

ترقی اور خوشحالی کے رنگ مسلم لیگ ن کے سنگ ❤️

Excellent Work CM PUNJAB 🩷🩷🩷

Amazing work

Next Punjab development focus should be on clean drinking water and underground electricity and other utilities cables.

All Sports club have Air Conditions but the in charge sports club are not turning Air Conditions on in this Severe Hot Season. people doing workouts are facing difficulties. Please strictly order all the district gymnasium to keep the Air Conditions on in gym Hours #DGKhan

@GovtofPunjabPK Dg khan to rajan pur bhi bnwa dain

Hahaha focus on that rickshaw 😁

ماشاء اللہ

پنجاب بھر میں انفراسٹرکچر کی ریکارڈ ترقی! سڑکوں کی تعمیر اور بحالی سے وقت اور پیسے دونوں کی بچت، عام آدمی کے سفر اور کاروبار میں آسانی

Mash Allah

Lahore

اوہ بہن چود گشتی تجھے مارول کے سپیلنگ بھی آتے ہیں مطلب تو دور کی بات ہے
