正在加载视频...

视频加载失败

Nishtar Colony PP 159 Lhr 🐅🐅🐅

151,311 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

HAIDER KHAN 的头像
HAIDER KHAN2 年前

میم آپ نے آج تک میری پوسٹ کو ریپوسٹ نہی کیا

Hussnain Fahad 的头像
Hussnain Fahad2 年前

کس کس کو یہ والا نوٹیفکیشن دیکھنے کو نہیں ملا جلدی سے مجھے فالو کرے اور یہ نوٹیفکیشن حاصل کرے

Waseem Abbas Awan 的头像
Waseem Abbas Awan2 年前

عوام نے ہاتھ اُٹھا کر “نہیں” کا نعرہ بُلند کر دیا۔ عوام نے مریم نواز کو پی پی 159 میں الیکشن سے مُسترد کر دیا۔

Sultan Khan 🇵🇰 سلطان خان 的头像
Sultan Khan 🇵🇰 سلطان خان2 年前

عمران خان کو بے عزت کرنے میں لگے ہیں اور روز خود تھوڑے تھوڑے ذلیل ہو رہے ہیں لیکن عمران خان پھر بھی عزت سے الیکشن جیتیں گے اور یہ ٹولہ خوار ہونگے ان شاءاللہ عزت اور ذلت دینے والا اللہ ہے

Zahra Bilal 的头像
Zahra Bilal2 年前

You’re a true crowd favorite 🤍

Azhar Mahmood 的头像
Azhar Mahmood2 年前

بلاشبہ نون لیگ نے بھرپور انتخابی مہم لانچ کر دی ہے اور عوام نے بھرپور شرکت سے نون لیگ کی قیادت اور امیداواروں کو خوش آمدید کہا ہے۔ پی ٹی آئی ابھی تک اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔

Muhammad usman ilyas 的头像
Muhammad usman ilyas2 年前

@javeednusrat ارےصاحب یہ تو لاہوریوں نےمریم نواز کےحق میں ریفرینڈم دےدیاہے۔بھیاابھی توصرف ایک علاقےکالوگ ہیں وہ بھی بغیر کسی شیڈول جلسے کے۔ سوچیں جس دن میرےقائد نوازشریف نےاعلانیہ جلسہ کردیا لاہور کےکسی بھی حلقےمیں تو کیامنظر ہوگا؟ سر لاہور نواشریف کا تھا،ہےاور رہےگا انشاء اللہ

Syed Zaighum Kazmi 的头像
Syed Zaighum Kazmi2 年前

گنتی کے 50 لوگ ہیں ٹوٹل۔ لگتا ہے لاہور نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب ووٹ لاڈلا پلس کو نہیں دینا!

Hakim Mir 的头像
Hakim Mir2 年前

پھر وھی ڈھونگ ۔ پھر وہی مسخرے۔ اگر ایک لندن والا جائیداد بھچدو تو کافی خوشحالی اسکتی ہے ملک میں ۔ تم لوگوں کی نظریں اب تھوڑی باقی دولت پر ہیں۔ کہ کب لندن منتقل کریں ۔ کون پوچھنے والا ہے ۔ ؟ جس کو پوچھنا تھا وہ تو 3 ارب میں بھک چکا ہے

Nisar Ahmed (ملک نثار اعوان) 的头像
Nisar Ahmed (ملک نثار اعوان)2 年前

یہ دیکھ لو ” میری گل ھو رہی ھے“ ماشاءاللہ عوام کا اعتماد اور بے پناہ محبت عوامی لیڈر نوازشریف

相关视频