ارے یہ مولانا صاحب کیا فرما رھے ھیں ۔۔۔۔
@samiabrahim1,6 млн подписчиков
51 034 просмотра
33 комментария
Комментарии из оригинального поста в X (Twitter)

@AtharAz41757389
ہر علماءسو قیامت کےنزدیک ایسےہی بیان دیتےنظر آیے گا. جنکا ایمان ہی نہیں ہوگا سنّت منہ پر رکھکر دلیل دیتے نظرآئیں گے لیکن حق بات پر چلنے والوں کے آگے ذلیل ہوتے نظرآئیں گے انکی منافقت صرف مال دولت کے لئے مذہب کے فتووں سے رہے گی اور اپنے لالچی مقصد کے حصول کے لئے دھوکے دیتے رہیں گے
5 отметок «Нравится»

@uzimaliaw
اور ھمجیں تم۔جیسے مولاناوں سے خطرہ ھے مفتی قوی جیسے مفتیوں سے تم اور مولانا طارق جمیل جیسے مولاناوں سے خطرہ ھے۔ جن کے اسلام سے نا دنیا ملے نا آخرت۔ تحریک لبیک جیسے حافظوں سے خطرہ ھے جو اپنے کلو گوشت کیلۓ دوسرے کا 100 کلو کا بیل زبع کروا دیتے ھیں ھمیں تمجیسے چندہ خوروں سے ڈر ھے
3 отметки «Нравится»

@AKBARKHAN206
مولانا صاحب نے ایک بار پھر حرامخوروں کی دُم پر پاؤں رکھ دیا !! پورا جنگل پھڑپھڑایا: ارے بھائی یہ وہی ہے نا؟ "ہاہا بلکل وہی ہے یار" ابے سُنو حرامخورو، یہ بالکل وہی ہے . تمہارا دردِ سر" مولانا صاحب زندہ آباد حرامخوروں کی نیندیں حرام :
3 отметки «Нравится»

@AyeshaA07118243
@AliyaCideki فضل الرحمان روح افزاح بولے جاؤ بولے جاؤ کوئ مسلئہ نہیں جہاں تمھاری حرامزدگی کی ضرورت پڑے گی دم ہلاتے ہوئے آجانا
3 отметки «Нравится»

@WehleAwam
مولانا صاحب سب کچھ جاننے سمجھنے کے باوجود نہ جانے کیوں سادہ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں
3 отметки «Нравится»

@DileMahzoo
حضرت جی ہمیشہ سے ہی طالب دنیا رہے ہیں، عمامہ ، داڑھی، پگڑی، ٹخنے سے اوپر شلوار، لہک لہک کر تلاوت ، تو بس دھوکہ دینے کے لئے ہیں، انسان جلدی نظروں میں نہیں آتا۔امریکہ کو پیغام بھیجا تھا، ہمیں بھی موقع دیں خدمت کا،وکی لیکس میں لکھا ہے۔لیکن مولانا علم و نطق کے ماہر ہیں ماننا پڑے گا
3 отметки «Нравится»

@Aliv3spirit
🚨⚠️جعلسازی سے ۲۶ویں آئینی ترمیم کرنے والے فضل الرحمن آپکی کسی بات پہ عوام کو رتی برابر یقین نہیں! یہ سب بڑھتے عوامی دباؤ کو کم کرنے کو ایکٹو ہوئے ہیں۔ عوام تمہارے ایک ایک مکروہ عمل کو سمجھ چکی ہے! اگر تم اتنے ہی سنجیدہ ہو تو ملک کی سبسے بڑی جماعت کے لیڈر سے جا کہ اڈیالہ میں ملو!
3 отметки «Нравится»

@fayyaz7933
کیا کہوں مولانا صاحب اسلام آباد والے گھر کا حساب ہی دے دیں اور وہ وقت بھول گہے جب امریکہ کے سفیر کو کہا مجھے وزیر اعظم بنائیں پھیر دیکھنا
2 отметки «Нравится»

@meriawaaz2000
@RoymukhtarRoy اس منافق کی باتوں میں نہ آنا ۔ یہ دکھاتا دایاں ہے اور بائیں میں مال سمیٹ رہا ہوتا ہے ۔ چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم مکھن کی طرح پاس کروائی ہے ۔
2 отметки «Нравится»

@khawar13
چھبیس اور ستائسویں ترمیم کے پیسے پورے نہی ملے۔ فضلو اگلی قسط مانگ رہا ہے۔
2 отметки «Нравится»

@SkhaiderHa11154
مولانا کو کوئی سیریس نہ لے ۔ اسٹبلشمنٹ کا گھود لیا بچہ ہے ۔ بس یہ کہ آج مفتی رحیم وطارق مسعود کو گھود اٹھالیا ہے جس پر مولانا کو غصہ آگیا ہے ۔ اور یہ بناوٹی لڑائی ملک کے عوام کے لئے نہیں ذاتی مفادات کی ہے ۔ نہیں تو 8 فروری ۔ 26 ترمیم 27 ۔میں ملک کا نقصان ہونے پر خاموش تو تھا ۔۔
2 отметки «Нравится»

@BruceLee341987
Fazloo diesel and his company are hypocrite and liars.
2 отметки «Нравится»

@Wadood87217812
یہ لعنتی انسان اپنی قیمت بڑھا رہا ہے۔ڈیزل کی قیمت بڑھا رہا ہے
2 отметки «Нравится»

@DileMahzoo
لگ رہا ہے حضرت جی کو پیسے نہیں پہنچے یا جو وہ عہدہ چاہ رہے ہیں وہ نہیں مل رہا ہے ، حضرت مولانا صدر بننا چاہتے ہیں اور اپنے بیٹے کو وزیراعلی کے پی، شکم پرستوں کا یہی المیہ ہے، تھوڑے سے پیٹ نہیں بھرتا ہے، پیٹ جب بھر جاۓ گا غرانا کم ہوجاۓ گا۔
2 отметки «Нравится»

@AnisSiddiqi7
ہمیشہ چار پانچ سیٹوں کے بل پے بلیک میلنگ کی سیاست کی اور ہر حکومت میں حصے دار رہا یہ پہلا موقع ہے کہ اسے حکومت میں حصہ نہیں ملا اسی لئے اتنا پیج وتاب کھا رہا ہے۔ آپ اس کے حلیئے پر مت جائیں یہ صرف دکھاوا ہے اندر سے یہ انتہائی خبیث اور منافق شخص ہے۔
2 отметки «Нравится»

@WewantAzaadi
منافق کی بہت سی نشانیاں مولانا فضل الرحمان پر فٹ ہیں
1 отметка «Нравится»

@Muhamma57126734
مولانا کی زبان سے یہ الفاظ سن کر میرے پاؤں تلے سے زمین سرک گئی ۔ کتنے روپ ہیں مولانا کے ؟؟ رجیم چینج مِیں مولانا نے جرنیلوں کا ساتھ دیا ۔ اور اب مگرمچھ کی طرح آنسوں بہاتے ہے مولانا فضل الرمان عاصم منیر باجوا زرداری شریفوں مِیں کیا فرق ہے ؟ سارے کے سارے منافق ہیں ۔
1 отметка «Нравится»

@war_804
مولانا کی اس منافقت کا بھی پاکستان کی تباہی میں ایک پورا کردار ہے
1 отметка «Нравится»

@Muhamma54822202
سو فیصد درست فرما رہے ہیں
1 отметка «Нравится»

@Oolbab11000
maulana sahab ko ziada azadee deegai hai estab ke taraf sai tanqeed ke? kia yah siasat kai liyay hai kai tohra bohot marloo hum(estab) ko takai votes milai?
1 отметка «Нравится»













