Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں مجھے ترامیم پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی،آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں حکومتی ترامیم خطرناک ہیں۔ اگر پارلیمنٹ نے اس ایکٹ کو ایسے ہی پاس کیا تو پورا ملک کنٹونمنٹ/ چھاونی بن جائے گا۔ اس ایکٹ کی وجہ سے غیر معمولی اندھے اختیارات انٹیلیجنس ایجنسیوں...

524,419 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Fawad Khan profil fotoğrafı
Fawad Khan3 yıl önce

ایک ہی مرد مجاہد ہے جو وہ بات کر سکتاہے جسے کرنے سے پہلے پوری اسمبلی سوچتی ہے

Asif Nisar Ghayasi profil fotoğrafı
Asif Nisar Ghayasi3 yıl önce

نمائندگی کا حق ادا کرنا کوئی آپ سے سیکھے 👏👏

SecBriefs | Making Cybersecurity Simple profil fotoğrafı
SecBriefs | Making Cybersecurity Simple2 yıl önce

🔒 3.5M unfilled cybersecurity jobs by 2025! 🤯 High demand, high pay! 💰 Don't let jargon hold you back. Get our "Cybersecurity Dictionary for Everyone" and unlock your cybersecurity potential. 💪 Available on Amazon! 🛒

uzma yaqoob profil fotoğrafı
uzma yaqoob3 yıl önce

آپ لوگوں کو خواجہ سرا افراد کے ساتھ دشمنی سے فرصت ملے تو قانون سازی پر توجہ دیں۔ آپ نے توپوں کا سارا رخ خواجہ سرا افراد کی طرف ہی رکھا ہوا ہے۔

Dr Ehmar (Emmi) profil fotoğrafı
Dr Ehmar (Emmi)3 yıl önce

یہ اندھے سمجھ نہیں رہے کہ یہ ترمیم آج پی ٹی آئی اور کل نون لیگ، پیپلز پارٹی اور باقی سب کو بھی بہا کر لے جائے گی، ۱۲ اگست کے بعد پھر سونی ہوں گی گلیاں اور بیچ حافظ یار پھرے گا

Hammad Ali profil fotoğrafı
Hammad Ali3 yıl önce

اپنے وزیر اعظم کو مشورہ دو جیسے وزیر اعظم آرمی چیف سلکٹ کرتا تھا اب قومی اسمبلی سے ایک اور بل پاس کروا لے جس کی مدد سے آرمی چیف وزیر اعظم منتخب کرے سارے مسلے ہی حل ھو جانے ہیں۔ اور آرمی چیف تو ویسے بھی امریکا منتخب کرتا ھے۔

Abdul salamkhan 804 profil fotoğrafı
Abdul salamkhan 8043 yıl önce

ہم نے سب کچھ برداشت کررہی ہے کچھ دن کا مہمان امپورٹ حکومت ختم ہونے کی بعد یہ برداشت نہیں کر پائے گا

Sami Khan profil fotoğrafı
Sami Khan3 yıl önce

مشتاق صاحب پاکستان کے ان قوم پرست سیاست دانواں سے بہ درجہ اولیٰ بہتر ہے جو صرف نجی محفلوں مئں ”زندہ باد اور مردہ باد“ کے نعرے لگاتے ہیں۔ وہ واحد سیاست دان ہے جو پڑھ کر قانون سازی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ مولا انہیں اپنی حفاظت میں رکھیں۔ آمین

War Reports profil fotoğrafı
War Reports3 yıl önce

اس طرح کے ظالمانہ بل پاس کرکے PDM پوری کوشش کر رہی ہے 15 ماہ کی حکومت کا احسان اتارا جائے لاکھ سیاسی اختلاف کے باوجود pti کے سینیٹرز بھی پالش میں pdm کا بھرپور ساتھ دے رہے کہ کسی طرح بھی جرنیلوں کی نظر کرم ان کی طرف ہو. قوم مارشل لاء کے قوانین کسی صورت قبول نہیں کرے گی ڈٹے رہے.

Mujahid Ali profil fotoğrafı
Mujahid Ali3 yıl önce

@TariqMujahid6 اگر آپ واقعی ہی پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں تو جماعت اسلامی کو ووٹ دے

Wasif Munir profil fotoğrafı
Wasif Munir3 yıl önce

پارلیمنٹ کسی کام کی نہیں اشرافیہ اشرافیہ کو بچانے کے لئے قانون سازی کرتی ہے جمہوریت فراڈ ہے یہ سوچیں اشرافیہ کو کیسے ختم کریں

Benzer Videolar

فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل 2022 آج سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس کمیٹی کے چئیرمین کے زیر نگرانی منعقد ہوا،میرا پیش کردہ فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل ایجنڈے کا حصہ تھا۔میرے پیش کردہ بل پر تفصیلی بحث ہوئ۔محکمہ صحت نے بھی فارمیسی ایکٹ میں میری ترامیم کی تائید کی۔ تمام سینیٹرز نے اس کاوش کو سراہااورکمیٹی کے ممبران نے متفقہ طور پر ترامیم کی منظوری دی ۔ فارمیسی ایکٹ 1967 ایک فرسودہ اور پانچ دہائیوں پرانا قانون ہے جس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق بنیادی اور اہم ترامیم لانا ناگزیر ہے۔ یہ ترامیم تاریخ میں پہلی بار فارماسسٹ کو اس کی پہچان دے گی اور صرف وہی شخص جس کے پاس فارمیسی میں ڈگری ہو، فارماسسٹ تصور ہوگا جبکہ ڈپلومہ ہولڈر فارمیسی ٹیکنیشن تصور ہوگا فارمیسی ایکٹ میں ترامیم سے اس ملک میں پہلی بار پوسٹ گریجویٹ سپیشلائزڈ پروگرامز (ڈپلومہ/ سرٹیفیکیٹ کورسسز) کا اجراء ممکن ہو سکے گا۔فارمیسی ایکٹ ترامیم فارمیسی تعلیم کو معیاری خطوط پر استوار کرنے، غیر قانونی اور غیر معیاری نظام تعلیم کی حوصلہ شکنی میں مددگار ثابت ہو گی اور غیر قانونی نظام تعلیم چلانا ایک جرم تصور ہوگا۔ ان ترامیم کی وجہ سے باہر ملک سے فارمیسی میں ڈگری یا ڈپلومہ لینے والےشخص کو پاکستان میں قانون کے مطابق رجسٹریشن حاصل کرنے کا حق حاصل ہو گا۔ان ترامیم سے غیر متعلقہ یا غیر سند یافتہ افراد کو فارمیسی پروفیشن کیساتھ منسلک ہونے یا بطور فارماسسٹ خدمات دینے کی روک تھام ممکن ہو سکے گا ان ترامیم سے فارمیسی کونسل کی امور کی انجام دہی کو مزید بہتر اور موثر بنانے میں مدد ملیں گے۔ ترمیمی بل سے صحت کی شعبہ میں بالعموم اور فارمیسی کی شعبہ میں بلخصوص ایک مثبت اور واضح تبدیلی آئیگی۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

24,300 görüntüleme • 3 yıl önce

عوام ٹرانسجینڈرازم اور ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف جدوجہد کیلئے تیار ہوجائیں۔ جب ہم۔پارلیمنٹ میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف بولتےتھے،ٹرانسجینڈر ایکٹ کو ثقافتی دہشتگردی، تہذیبی جارحیت اور اسلام کے اقدار پر براہ راست حملہ کہتے تھے تو حکمران مخالفت کرتے تھے،جب ہم نے پارلیمنٹ میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کالعدم کرنے اور اس کے مقابلے میں خنثی پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس بل پیش کیا تو حکمران رکاوٹ بن گئے،جب فیڈرل شریعت کورٹ میں ہم نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف کیس جیت لیا تو حکومت نے فیڈرل شریعت کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں کیا، اب تو امریکہ جیسے لبرل ملک نے تجربے سے سیکھا کہ ٹرانسجینڈر ازم نسل انسانی کی بقا کیلئے تباہ کن ہے اور مغرب جیسے لبرل معاشروں تک کیلئے ناقابل قبول ہے۔ کیا ہمارے حکمران اب بھی ٹرانسجینڈر ایکٹ کے محافظ بنیں گے؟کیا میرے سینیٹ میں موجود خنثی پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس بل کو منظور کرنے ہوتے ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کاالعدم کرینگے؟؟ کیا فیڈرل شریعت کورٹ کے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف فیصلے پر عملدرآمد کرینگے؟؟ #فون_کیوں_نہیں_کیا Maria.B: Woman=Adult Human Female Qaiser Ahmed Raja
2:04

Sensitive content

عوام ٹرانسجینڈرازم اور ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف جدوجہد کیلئے تیار ہوجائیں۔ جب ہم۔پارلیمنٹ میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف بولتےتھے،ٹرانسجینڈر ایکٹ کو ثقافتی دہشتگردی، تہذیبی جارحیت اور اسلام کے اقدار پر براہ راست حملہ کہتے تھے تو حکمران مخالفت کرتے تھے،جب ہم نے پارلیمنٹ میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کالعدم کرنے اور اس کے مقابلے میں خنثی پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس بل پیش کیا تو حکمران رکاوٹ بن گئے،جب فیڈرل شریعت کورٹ میں ہم نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف کیس جیت لیا تو حکومت نے فیڈرل شریعت کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں کیا، اب تو امریکہ جیسے لبرل ملک نے تجربے سے سیکھا کہ ٹرانسجینڈر ازم نسل انسانی کی بقا کیلئے تباہ کن ہے اور مغرب جیسے لبرل معاشروں تک کیلئے ناقابل قبول ہے۔ کیا ہمارے حکمران اب بھی ٹرانسجینڈر ایکٹ کے محافظ بنیں گے؟کیا میرے سینیٹ میں موجود خنثی پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس بل کو منظور کرنے ہوتے ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کاالعدم کرینگے؟؟ کیا فیڈرل شریعت کورٹ کے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف فیصلے پر عملدرآمد کرینگے؟؟ #فون_کیوں_نہیں_کیا Maria.B: Woman=Adult Human Female Qaiser Ahmed Raja

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

14,775 görüntüleme • 1 yıl önce

ایبٹ آباد میں ہم جنس پرستی کلب کے قیام کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست پر موقف ۔۔۔ ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم کرنے اور میری تیارکردہ/پیش کردہ خنثی پرسنز حقوق بل کو منظور کرنے کے لیے میں نے عدالت، پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر کئی سالوں تک بھرپور جدوجہد کی لیکن ہماری تمام حکومتیں مغربی دباؤ/ڈالروں کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم نہیں کیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے ہمارے کیس جیتنے کے باوجود اور پارلیمنٹ میں بھرپور جدوجہد کے باوجود حکومتیں رکاوٹ رہیں۔ سابق حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت Government of Pakistan ٹرانسجیندر ایکٹ کی سب سے بڑی محافظ ہے۔ عوام اپنے شرم و حیا کے اقدار، خاندانی نظام کے بچاؤ کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ LGBTQ امریکی میوزیکل بینڈ Raining Jana آج کل حکومت کی اجازت سے پاکستانی کے تعلیمی اداروں میں میوزک سے زیادہ LGBTQ کا پرچار کر رہے ہیں۔ ڈالروں کے بدلے پاکستان کی نظریاتی شناخت ختم کیجا رہی ہے۔ Ministry of Interior GoP #Abbottabad

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

29,882 görüntüleme • 2 yıl önce

جمعیۃ علماء اسلام نے املاک ایکٹ کو مکمل طور غیر شرعی قرار دیا، یہ صرف جمعیۃ کا موقف نہیں بلکہ اس پر امت کا اجتماعی موقف یے،اسلامی نظریاتی کونسل بھی اس ایکٹ کو مسترد کرچکی ہے،آج اسی ایکٹ کے مماثل ایک قانون ہندوستان میں بھی پاس کیا جا رہا ہے، جس سے اندازہ لگائیں کہ وہاں کی حکومت کس طرح مسلمانوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، بالکل اسی طرح پاکستان میں بھی مسلمانوں کے اوقاف کو ہڑپ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کیا ہم پاکستان میں اسلامی احکامات کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے بعض فیصلے اور حکومتی قوانین قرآن و سنت کے خلاف ہیں،ہم عائلی زندگی میں سپریم کورٹ کے نہیں بلکہ اللہ تعالٰی کے احکامات کے پابند ہیں اور اعلان کرتا ہوں کہ میں کسی غیر شرعی فیصلے کا پابند نہیں ہوں، آئین کہتا ہے کہ ہر قانون قرآن و سنت کے مطابق ہوگا، اور ہم ان قوانین کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم آئینی و قانونی دائرے میں رہ کر اسلامی اقدار کا تحفظ کریں گے اور عوام میں شعور بیدار کریں گے تاکہ دین کے ساتھ کوئی کھلواڑ نہ کرسکے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

44,757 görüntüleme • 1 yıl önce