正在加载视频...

视频加载失败

😂 ان سے لڑو گے

321,268 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Muhafiz.🇵🇰❤️ 的头像
Muhafiz.🇵🇰❤️1 年前

ایک وہ وقت تھا جب لوگ گرفتاری سے ڈرتے تھے اج کل پاکستانی قوم خوشی سے گرفتاری دے رہی ہے یہ عمران اور پاکستان کے کامیابی ہے 🔥

Faizan Shaikh 的头像
Faizan Shaikh1 年前

پولیس کی گاڑی کے اندر بھی خوش اور ہنسی مذاق ایسا تب ہوتا ہے جب خوف ختم ہو جاتا ہے اور جتنی تحریک انصاف نے پچھلے دو سال میں مار کھائی ہے اب انکا ڈر ویسے ہی ختم ہو گیا ہے

FATIMA BALOCH 的头像
FATIMA BALOCH1 年前

واقعی جی ان سے لڑو گے لڑ نہیں پاؤ گے اب ثابت ہوگیا یہ نظام نہیں چلے گا

Rana Ajmal 的头像
Rana Ajmal1 年前

ان سے لڑو گے

Saim Baloch 的头像
Saim Baloch1 年前

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی غیرقانونی گرفتاری کے وقت کے مناظر

Atta Yousafzai 🇵🇰 的头像
Atta Yousafzai 🇵🇰1 年前

آنکھیں کھولو دیکھو انقلاب۔۔۔🔥 پختون خواہ سے آنے والا قافلہ۔۔۔عوام نے اپنی رٹ قائم کر دی ہے۔۔۔۔

Alisha Malik 的头像
Alisha Malik1 年前

اب یہ آئیں گے لڑنے کے لیے اپنی قوم سے

Peaky blinders 的头像
Peaky blinders1 年前

یہ تو خوشی خوشی سے گرفتاریاں دے رہی ہے ڈر خوف ختم ہو چکا ہے حکومت اور ریاست کا

Khuram 的头像
Khuram1 年前

آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں #خان_کی_كال_حاضر_عوام #خان_کی_پُکار_پر_لبیک

相关视频