正在加载视频...
视频加载失败
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
64,873 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
34 条评论

نام علی ع کا سن کر لطف آجاتا ھے۔پتہ نہیں کیا چیز ھے علی ابن ابو طالب کے نام میں

ذکر علی ع سننے کے بعد کچھ عشق میں جھوم جاتے ہیں اور کچھ کو بغض علی میں موت آجاتی ہے!! اور کچھ تو بغض علی میں تمہاری طرح چلتی پھرتی لاشیں ہیں!!

میرا سردار علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤

ایسوں کو جب مدینہ یا مکہ میں ایسا عشق رسول نازل ہو تو پولیس والے کالر سے پکڑ کر حرم سے باہر پھینک دیتے ایسا ڈانسنگ عشق رسول بس انہیں پاکستان میں ہی چڑھتا

یہ والا طبقہ مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کے قریب ترین ہے۔ ایسی ایسی خرافات ہیں ان میں کہ اللہ کی پناہ

اس میں یہ الفاظ لکھنے کی ضرورت ہے کیا آپ نے "من کنت و مولا" حدیث نیں پڑھی...اپ جیسوں کے دماغ کچرے کے ٹوکرے ہیں جن میں ناصبیت بھری پڑی ہے ۔۔۔

اس میں کیا غلط ہے مولا علی علیہ السلام کا نام جہاں ا جائے وہاں تکلیف کیوں شروع ہو جاتی ہے۔۔

توبہ استغفار

توبہ استغفراللہ، دین اسلام میں ایسی اچھل کود کی قطعی کوئی اجازت نہیں ہے یہ بہکے ہوئے اور بھٹکے ہوئے لوگ ہیں. اللہ رب العزت ایسی شیطانی خرافات سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

تمھاری تکلیف کا کوئی علاج نہیں ہے سوائے اس کے کہ توبہ کرو اور مولا علی سے بغض چھوڑ دو

استغفرُاللہ۔ اللہ ہدایت دے۔ آمین

یہ ٹھیک نہیں لیکن اسلام کے نام پر گلے کاٹنے والوں سے یہ ناچنے والے قدرے بہتر ہیں

انا للہ والی کونسی بات ہے؟ کیا حضور نے علی کو غدیر میں جانشین نہیں مکرر کیا تھا؟ کیا عمر نے علی کو گھر سے گھسیٹ کر ابو بکر کی بیعت نہیں کروائی تھی؟ کیا فاطمہ کے پیٹ میں ٹانگ مار کر حسنین کو ضائع نہیں کیا گیا؟ کیا فاطمہ نےعلی کو نہیں کہا تھا کہ میری قبر کا بکر و عمر کو پتا نہ چلے؟

مذاق بنا کر رکھ دیا ہے دین اسلام کو اور میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو۔ یہ عشق رسول نہیں یہ واضح گستاخ رسول ہیں۔

Toba toba

اللہ تعالیٰ ہدایت دے

اس کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کے دین سے کوئی تعلق نہیں

پاکستان میں اس جہالت کا کوئی حل نہیں ہے

اللہ کریم ھدایت دے

جہالت ختم ہے پاکس تانیوں پر۔😂😂😂😂😂😂

ذکر کر رہے ہیں اہلیبیت کا اور کیا برائی ہے اس میں۔

مولاۓ كائنات على المرتضى عليه السلام

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

استغفراللہ

تصوف اور اولیاء اللہ کی زندگی کو سمجھنے کے لیے اس سے بہتر لیکچرز اپ کو یوٹیوب پر نہیں ملے گا ۔ اگر اپ تنقید نہیں اصلاح چاہتے ہیں تو ان لیکچرز کو سنیے ۔

ان مسخروں بے چاروں کا ناچنے کا کتنا شوق ہے جب موقع ملتا ہے ہاتھ سے جانے نہی دیتے بس دین نے روکا ہوا ہے

Y sab kharafaat Ghar ker isi ko Deen samjh rahay hain ye jahil, Kya koi non Muslim ye sb daykh ker Islam accept karay ga kabhi

ہم بحیثیت قوم جگاڑ لگانے میں ماہر ہیں جگاڑ کا دوسرا نام شارٹ کٹ اور آسان طریقے سے مشکل کام نپٹانا ۔ اب ہم نے سوچا کہ جنت حاصل کرنے کے لئے کون محنت کرے، کیوں نہ جگاڑ لگائیں

Lanat asy jahilo py

Saly bhosdi ky bugh me jal jal kr mar apne mamo ki trh

استغفرالله العظيم

بریلویت شعیہ کی ذیلی شاخ ہے

یہ کیا

حلال کنسرٹ
相关视频
Sensitive content
اللہ اکبر۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون یا رب ۔۔۔ ایسی ہے حاضری میری بھی ہو جائے🥲
Tayyaba Amjad
73,406 次观看 • 9 个月前
Sensitive content
اللہ رکھا پیپسی دوران پروگرام ریکارڈنگ دل کے دورے کا شکار ہو کر فوت ہو گئے ۔۔ کامیڈی کرتے کرتے ٹریجیڈی۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
Ather Salem®
197,282 次观看 • 2 个月前
