Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اور نیا نغمہ لانچ کر دیا گیا۔ منہ توڑ جواب

785,409 views • 1 year ago •via X (Twitter)

8 Comments

Rock Paper Sizzle's profile picture
Rock Paper Sizzle1 year ago

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

EEsa Saain's profile picture
EEsa Saain1 year ago

لعنت کی پہلی شکل۔۔

Muhammad Faisal Nadeem's profile picture
Muhammad Faisal Nadeem1 year ago

Lol سر آگے بھارت کی فوج ہے حملہ کر دیں؟ نہیں واپس چلو پہلے سویلینز کا ملٹری ٹرائل کرتے ہیں۔ #IndiaPakistanWar

Jahangir Khan's profile picture
Jahangir Khan1 year ago

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے… کہ آج دشمن ہماری سرزمین کو للکار رہا ہے — لیکن ہمارے کئی وردی والے صرف تماشائی بنے بیٹھے ہیں! کب تک تم فائلوں میں فیصلے چھپاتے رہو گے؟ کب تک تم ٹی وی پر بیانات دے کر قوم کو بہلاتے رہو گے؟ کیا تمہیں وہ دن یاد نہیں جب تم شہیدوں کے وارث کہلاتے تھے؟ آج وہی وردی خاموشی کی علامت بن گئی ہے؟ یہ بزدلی نہیں تو اور کیا ہے؟ میں جانتا ہوں، ہماری فوج میں بہادر جوان آج بھی موجود ہیں — لیکن اوپر بیٹھے کچھ لوگ، جو صرف سیلوٹ چاہتے ہیں، قوم کے غیرت مند بچوں کو روک رہے ہیں! یہ مت بھولو — اگر تم نے اب بھی جواب نہ دیا، تو کل تاریخ تمہیں “غداروں” کے ساتھ لکھے گی، نہ کہ “محافظوں” کے ساتھ! ہم امن چاہتے ہیں، لیکن امن بزدلی سے نہیں، غیرت اور طاقت سے قائم ہوتا ہے! اب وقت آ گیا ہے… کہ دشمن کو اس کی زبان میں جواب دیا جائے! اب وقت ہے کہ تمہاری بندوقیں صرف مشقوں کے لیے نہیں، حقیقی دشمن کے سینے کے لیے گرجیں! اگر تم ابھی بھی خاموش رہے… تو یہ خاموشی صرف تمہاری نہیں — پوری قوم کی قبر بن سکتی ہے! اُٹھو! جواب دو! دشمن کو للکارو! کیونکہ… بزدلی وردی میں چھپتی اچھی نہیں لگتی! پاکستان زندہ باد

Asad Umer's profile picture
Asad Umer1 year ago

غلامُ تخت پے قابض ہے۔۔ شاہ قید میں ہے💔

Tasneem's profile picture
Tasneem1 year ago

کور کمانڈر ہاؤس کا فرنیچر ٹوٹا تو پاکستان تحریک انصاف پر ظلم بربریت کے پہاڑ توڑ دیے گئے ائین اور قانون توڑا گیا اور بھارت کے ڈرون حملے کا جواب ترانے سے ۔ پاکستانیوں یہ سب پی ٹی آئی کو ملک گیر احتجاج سے روکنے اور عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لئے ہے ۔ #FreeKhanRightNow

THE 🐺WOLF✌🇵🇰's profile picture
THE 🐺WOLF✌🇵🇰1 year ago

افسوس کی بات ہے، ان کے جاری کیے گۓ نغمے کو آپ شیئر کر کے ریچ دے رہے ہیں، مراثیوں کے پتروں کا کام ہی یہی ہے، دشمن گھر میں گھس گھس کر مار رہا ہے، ار یہ نغمے جاری کر کے بھرپور جواب دے رہے ہیں

Saim Baloch's profile picture
Saim Baloch1 year ago

شہری مررہے ہیں اور یہ نغموں بناکر بدلے لے رہے۔۔۔

Related Videos