Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کیا اے آئی شعور رکھتی ہے؟
13,262 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
7 Yorum

اتنا ہی شعور رکھتی جتنا شعور اسے انسان دے سکا ہوگا یہ پیداوار ہی انسانی شعور کی ہے

اے آئی انسانی شعور کی پیداوار ہے. جو بنیادی آرکیٹیکچر انسان مہیا کرتا ہے اس سے ماورا کچھ نہیں کر سکتی... اگر کل کو کچھ ایسے مشین لرننگ ماڈلز آجائیں کہ جو کسی درجے میں یہ صلاحیت پیدا کر پائیں جن کا تذکرہ آپ فرما رہے تب بھی یہ عطائی صلاحیت ہوگی... اے آئی خالصتاّ خود کار صلاحیت نہیں رکھتی... سادہ اصول ہے: without input there can never be an output اور بنیادی سٹرکچرل اور آرکیٹیکٹ لیول کا ان پُٹ انسان مہیا کرتے ہیں... Will make video on it.. انشاءاللہ

ویسے تو یہ بات بالکل پکی ہے کہ اے آئی کے پاس اپنا کوئی شعور نہیں ہے، اور بڑے بڑے سائنس دان جن میں مائیکرو پروسیسر کے موجد Federico Faggin جیسے نام بھی شامل ہیں یہ کھل کر کہتے ہیں کہ اے آئی کبھی شعور حاصل کر ہی نہیں سکتی۔ ان کا نکتۂ نظر یہ ہے کہ انسان اور کمپیوٹر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ہمارا جسم اور دماغ ایک ایسا جاندار اور متحرک نظام ہے جو پل پل بدلتا ہے جہاں ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر الگ الگ خانے میں نہیں ہوتے۔ اس کے برعکس اے آئی یا کمپیوٹر صرف تاروں سرکٹس اور بے جان پرزوں کا ایک ڈھانچہ ہے جس کا ہارڈ ویئر اپنی جگہ فکس رہتا ہے اور وہ بس اوپر سے ملنے والے کوڈ یا ڈیٹا پر اندھا دھند عمل کرتا چلا جاتا ہے۔ اب اگر اس بات کو ذرا گہرائی میں سمجھنا ہو تو پہلے خود شعور کی گہرائی میں اترنا پڑتا ہے یعنی یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ انسان کے اندر یہ احساس اور شعور اصل میں بنتا کیسے ہے اور دماغ کے کون سے حصے اس کے پے در پے ذمہ دار ہیں۔ اس موضوع پر نوبل انعام یافتہ سائنسدان سر روجرز پین روز کی باتیں سنیں تو عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ پین روز صاحب نے طبیعیات کے ماہر Stuart Hameroff کے ساتھ مل کر شعور پر ایک بڑی ہی زبردست سائنسی تھیوری پیش کی تھی، جسے اورچسٹرسٹیڈ آبجیکٹو ریڈکشنOrchestrated Objective Reduction یعنی Orch-OR کہا جاتا ہے۔ اس پوری تھیوری کا نچوڑ یہی ہے کہ ہمارے اندر شعور اور آگہی کا یہ چشمہ اصل میں کہاں سے پھوٹتا ہے۔ عام سائنس تو بس یہی کہتی ہے کہ دماغ ایک عام کمپیوٹر کی طرح ہے جو نیورانز کے کرتوتوں پر چلتا ہے، لیکن پین روز اور ہیمر آف کا صاف کہنا تھا کہ یہ روایتی کمپیوٹنگ کا فارمولا انسانی دماغ کی تہہ در تہہ پیچیدگی، گہرائی اور اس کی تخلیقی صلاحیتوں کو سمجھانے کے لیے بالکل ناکافی ہے۔

No, it does not have consciousness and will never have it. It may be able to replicate human behavior but will never be conscious. It's all sophisticated statistics and tokens.

Dramabaaz. When did AI inventor said that AI feels pain. AI is just a technology

@AbsarAlamHaider نہیں

ای ائ انسان سے تیز نی ہوسکتی... وہ اپکو اتنی مدد دے سکتی جتنا انسان نے اسکو پروگرام کیا...
Benzer Videolar
بلا عنوان:....!!!!!!!!! بتائیں کیا یہ اے آئی ہے یا رئیل؟
Sajid Hussain
355,377 görüntüleme • 1 ay önce

