Gezinmeyi atla
اپنی ہنسی روک کر دکھائیں😂🤦
0:00 / 1:16

اپنی ہنسی روک کر دکھائیں😂🤦

چوہدری شاہد محمود

@CSMR786156 B takipçi

X profili
1.736 beğeniİndirOrijinal gönderi

152.544 görüntüleme

اپنی ہنسی روک کر دکھائیں😂🤦

40 Yorum

Yorumlar X (Twitter) üzerindeki orijinal gönderiden alınmıştır

  • Sonia Talha Siddiqui profil fotoğrafı

    @Soniatalhasiddz

    @zulfimyfriend کوئی مولوی کی شکل سے بیزار ہو گا 😂😂😂😂😂

    5 beğeni

  • چوہدری شاہد محمود profil fotoğrafı

    @CSMR786

    @zulfimyfriend ویسے مولوی بھی بدلہ لینے سے باز نہیں آیا ۔۔ باقاعدہ سپیکر پر آ کر چھترول کی ھے😂

    5 beğeni

  • Sonia Talha Siddiqui profil fotoğrafı

    @Soniatalhasiddz

    @zulfimyfriend مولوی نے یہ حرکت کرنے والے کو دلی سکون دیا ہے اعلان کر کے کے میں پڑھ لی ہے پرچی ورنہ اس کو پوری زندگی تجسّس ہی رہتا 🤣🤣🤣

    2 beğeni

  • چوہدری شاہد محمود profil fotoğrafı

    @CSMR786

    @zulfimyfriend ھاھاھاھاھاھا ایک بات تو ویسے کنفرم ھے کہ لوگ زیادہ تنگ اسی کو کرتے ہیں جو آگے سے ری ایکٹ کرتا ھے۔ مولوی صاحب کی چھیڑ اسی لئے بنی ہو گی کیونکہ وہ ری ایکٹ کرتے ہوں گے اور وہ خاموش رہنے والے ہوتے تو ایک دو بار شرارت ہونی تھی اور اس کے بعد لڑکوں نے کوئی اور مشغلہ ڈھونڈ لینا تھا😂

    2 beğeni

  • Sonia Talha Siddiqui profil fotoğrafı

    @Soniatalhasiddz

    @zulfimyfriend مولوی کوئی شرلی ہو گا 😂😂

    1 beğeni

  • Yasir Mairaj profil fotoğrafı

    @yasirmairaj6

    بضاہر مسجد کا اسپیکر لیکن درحقیقت خود ساختہ آواز لگا کے وڈیو بنا دی۔ کوئی اور مزاح والا کام کرلیں ۔ یہ اکثر ویڈیو جعلی بناتے ہیں ۔ کچھ تو شرم کریں

    3 beğeni

  • Noor Raza profil fotoğrafı

    @JawadRaza670400

    یہ اپنی بیوی کے لیے یہ کریمیں لاتا ہوگا اس لیے اپ کو بھی مفت میں مشورہ دیتا گیا 🤭🤭

    2 beğeni

  • بانکے میاں profil fotoğrafı

    @bankay_mian62

    😂😂😂

    2 beğeni

  • Hassan Bilal profil fotoğrafı

    @HaXaNBilal01

    Hahahahahahahaha

    2 beğeni

  • Nazia Chaudhary🇵🇰 profil fotoğrafı

    @PMCD_10

    شیر افضل مروت کی وہ بات یاد کریں انہوں نے کہا تھا کہ یہ محلے کی کاوش سے پیدا ہونے والے کیڑے ہیں

    2 beğeni

  • چوہدری شاہد محمود profil fotoğrafı

    @CSMR786

    @AsmaviaChaudhry اچھا جی یعنی آپکا کہنا ھے کہ یہ بھی کسی یوتھیے کا کام ھے؟؟ ویسے ہو بھی سکتا ھے کیونکہ ایسے گھٹیا کام قوم یوتھ ہی کر سکتی ھے۔

    3 beğeni

  • Nazia Chaudhary🇵🇰 profil fotoğrafı

    @PMCD_10

    بلکل سہی فرمایا ہے

  • Wazir Ahmad profil fotoğrafı

    @WazirAh95630866

    @Humaiz_hamza786 😁🤣🤣😁

    1 beğeni

  • Naseer Awan(نصیر اعوان) profil fotoğrafı

    @MNasAwan555

    🤣🤣🤣

    1 beğeni

  • Kash profil fotoğrafı

    @Kash5806

    😝😝😝

    1 beğeni

  • Team Yaseen Usmani profil fotoğrafı

    @TeamUsmani_88

    🤣🤣🤣

    1 beğeni

  • کنور عارف علی ضیاء profil fotoğrafı

    @arifzia285

    واقعی منفرد ۔ چوہدری صاحب دی گریٹ اینڈ ای کر چھڈی جے

    1 beğeni

  • چوہدری قاسم profil fotoğrafı

    @qasm588

    بہترین مزاحیہ ویڈیو 😁

    1 beğeni

  • چوہدری شاہد محمود profil fotoğrafı

    @CSMR786

    ماشاءاللہ جی بسم اللہ کراں میری پوسٹ پر سیلبرٹی آئی ھے

    1 beğeni

  • FazalAbbas Dahar profil fotoğrafı

    @DaharFazal82349

    😄😄

    1 beğeni