Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایسا تھا ہمارا وزیر اعظم ❤️
404,314 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

S۔Yousafxai3 лет назад
ہمارا سیدھا سادہ کپتان۔۔۔۔🥰😍😘

Shahzaib Khan 💎3 лет назад
Maryam Ka papa chor hai

Engr.muhammad Jahangir3 лет назад
پاکستانیوں اس بندے کے احسانات کیسے چکا پاؤ گے ۔ Imran Meri Jan.

Hadi Bux3 лет назад
آپ کو لامحدود مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، لیکن آپ کو کبھی بھی لامحدود امید کو ترک نہیں کرنا چاہیے!

Sarfraz Chaudhary3 лет назад
ہمیں سعودی عرب میں بہت عزت دلوائی تھی خان صاحب نے اب تو ہمیں ہم خود بھی بھکاری لگتے ہیں اپنے بھکاریوں کے طور طریقے دیکھ کر

Hamza Musafir3 лет назад
ڈائلاگ جتنے مرضی بول لو لیکن یہ بتادو کہ ملک کو گوگی اور بزدار کے ہاتھوں برباد کس نے کروایا

Attia Asim3 лет назад
یا اللہ اپنے حبیب کے قدموں کی خاک کا صدقہ خان کی حفاظت فرما، اس کو وزیراعظم بنا کر ہمارے آنکھوں اور دلوں کو ٹھنڈک عطا کر

