Loading video...
Video Failed to Load
ایسا ہے عمران خان ❤️
243,305 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Cutest 💋 😘

ایک ہی تو دل ہے خان صاحب کتنی بار جیتو گے 🫶🏻

تم اپنی لالچ میں سازشیں کرتے رھو۔۔۔خان اپنا کام کر رھا ھے۔ اللہ تعالٰی کی رضا کے لیے

یہ بزرگ میرے والد صاحب ہیں جو عمران خان کے پرانے ساتھی ہیں الحمد اللّٰہ عمران خان نے ہمیشہ کی طرح بہت عزت و احترام سے نوازا

@ShmsWzyr ہم کیوں نہ محبت کریں اپنے💕 مرشد 💕سے... درویش صفت ہیں ہمارے💕 مرشد💕

کل مطیع نے پول کروایا اور آج اس نے۔ زلیل وہ بھی ہوا اور زلیل یہ بھی ہوئی۔

خان تو چمکے گا ہر بار نئے سورج کی طرح جلنے والوں سے کہہ دو ♥️ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ♥️

Allah save Ik from devils nd mafias

لوگ رمضان المبارک کی راتوں کو ھاتھ اٹھا کر آنسوؤں کے ساتھ عمران خان کی زندگی اور کامیابی کی دعا مانگ رہے ہیں ۔ یا رحمان و رحیم اللّٰہ ، اپنے حبیب پاک کے صدقے دعاؤں کو قبول فرما۔ 😭🤲🇵🇰🤲

handsome and melt hearted leader
