ایک زرداری۔۔۔جیو پر بھاری
@AmmadYousaf71K followers
66,721 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@SanaSayemRaj
جو بھی ہے جیو اپنے ورکرز کےلئے اسٹینڈ لیتا ہے تم لوگوں کی طرح ارشد شریف کے خون کے سودے نہیں کرتا۔
10 likes

@MaxHasan12
@HamidMirPAK آپ کا "جی" اور "ہاں" بہت مزے کا ہے۔ اپ شاید اس جواب کی توقع نہیں کر رہے تھے۔ زرداری صاحب نے ایک دم ہی چھکا مار دیا۔
2 likes

@Vortexcoinradar
Ap log bhi aaj kal GEO se kam nahi.
1 like

@Adn__Humanist
آپ خود اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹے ہیں اور دوسروں پر تنقید کررہے ہیں
1 like

@MasoodRazaSyed
🤣🤣
1 like

@FahimPasha11
آپ لوگوں نے جیو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہوا ہے
1 like

@FahimPasha11
انہوں نے کم از کم اپنے لوگوں کو بے روزگار تو نہیں کیا آپ میں تو اتنی جرات نہیں ہوئی تھی کہ ارشد شریف شہید کی برسی پر انہیں خراج عقیدت ہی پیش کر دیں
1 like

@alizeeshan1214
@aqeel_p ارے او گنجے جیو اور تمارے چینل میں فرق کیا اے ار وائی عمران کی دلالی جیو نواز کی دلالی
1 like

@Mbehrozkhan
You too ammad are part of PDM. We don’t differentiate anymore
1 like

@Mohamma00062209
ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ
1 like
