Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ایک ہی دن میں دوسرا جلسہ چمن

90,411 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля Rana Suleman
Rana Suleman2 лет назад

😯😂😂😂😂.

Фото профиля Rana Suleman
Rana Suleman2 лет назад

اتنی چھوٹی سی چیز 🤔

Фото профиля Rana Suleman
Rana Suleman2 лет назад

??¿???

Фото профиля Rana Suleman
Rana Suleman2 лет назад

*25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے پنجاب کسان کارڈ اپلائی کر سکیں گے* *پنجاب کسان کارڈ کیلئے بینک آف پنجاب میں کسان کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا اسی بنیاد پر پنجاب کسان کارڈ جاری ہو گا* *پنجاب کسان کارڈ پے پاک کارڈ ہو گا جس میں کسان اپنے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک رقم رکھ بھی سکے گا* *پنجاب کسان کارڈ سے بینک آف پنجاب سمیت کسی بھی بینک کی ایٹیم مشین سے روزانہ 50 ہزار تک کی رقم نکلوا سکیں گے* *پنجاب کسان کارڈ ہولڈر بینک آف پنجاب کی موبائل ایپ سے فائدہ اٹھا سکیں گے آن لائن ٹرانزیکشن کر سکیں گے* *پنجاب کسان کارڈ پر بینک آف پنجاب ہر کسان کو بلا سود فی ایکڑ 30 ہزار قرضہ دے گی جو 6 ماہ کے بعد ادا کرنا ہو گا* *پنجاب کسان کارڈ کی بنیاد پر بینک آف پنجاب کسانوں کو زرعی آلات اور زرعی مشینری پر سبسڈی پر مہیا کرے گی* *پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو زرعی سینٹر پر سبسڈی پر کھاد،بیج،سپرے،اور زرعی لوازمات فراہم کیے جائے گے جو زرعی سینٹر پر موجود بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر سکین ہو گا* *پنجاب کسان کارڈ پر کسانوں کو ٹیوب ویل اور پکے کھال اسکیم میں شامل کیا جائے گا* *پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں میں زرعی پلاٹ کے مقابلہ جات منعقدہ ہوں گے جیتنے والے کو انعام دیا جائے گا*

Фото профиля HamidirfanChadhar
HamidirfanChadhar2 лет назад

زبردست

Фото профиля AZRAN
AZRAN2 лет назад

Good one this

Фото профиля Pervez Hussain
Pervez Hussain2 лет назад

Kamal ho gea

Похожие видео