Loading video...
Video Failed to Load
بات پرانی ہے
31,461 views • 2 months ago •via X (Twitter)
19 Comments

ہمارا آئی پیڈ یہ ہوتا تھا😅

Thank you for refreshing our childhood memories. How lovely!

حسین یادیں

Scrolling of 90's

Ye kya ha

اس میں تصویریں ہوتی تھیں۔ بابا جی گھماتے رہتے تھے۔ خاص تصویروں میں خانہ کعبہ، روضہ رسول۔ اور بچوں کی دلچسپی کی تصاویر۔ ساتھ بابا جی بولتے رہتے تھے۔ یہ فلاں جگہ ھے یہ فلاں چیز ھے ۔ ایک لحاظ سے اس زمانے کا منی سینما 🤣🤣🤣

اب تو بچوں کی عزت بھی محفوظ نہیں آجکل کے اس عمر کے بابے تک درندے بن گئے ہیں

Wow

یہ اس سے کیا دکھا رہا ہے

مختلف تصاویر۔ لوکیشن۔

Acha

بات تو بہت پرانی ہے لیکن طریقہ زبردست اور unique تھا

Aey haey kya wkt tha…

Nostalgic 🥲

i was in Convent school Sargodha ears years 1963 , yes what a fantasy it look in those days ,

بیت اچھا زمانہ تھا

ہائے! عید کے روز اس view-master پر بچوں کا بڑا رش ہوا کرتا تھا۔

اس کا نام کیا ہوتا تھا میں بھول گیا ہوں

ہمارے دور میں تقریباً ختم ہوچکی تھیں۔ چھوٹے سائز کی آگئیں تھیں۔
