Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بارش کے بعد پشاور صدر کا منظر
11,684 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 33

سارا دن بارش کےبعد۔

90 دن میں سارا ملک ٹھیک کرنے والوں کی 15 سال بعد کی کارکردگی۔😂

جب ذیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے امید ہے اب سمجھ آئی ہوگی کہ تمسخر اڑانے سے بہتر ہے بات کو سمجھے

Sab da kuta imran aa giya hai

@aoepoeRadesh @Jaferii Sir see this too

جہاں تحریک انصاف کی تین ادوار سے حکومت ہے

Oye patwariyo ye tumharay baap fojiyo ka ilaaqa hai apni maa k yaar @OfficialDGISPR ko tag kro 🤣

چہ شفیع جان پکے الامبی @ShafiJanPTI

@faizannriaz see this idiot

Saddar tao shayed cantonment ka hissa hey 🤔🤔

@CSKPOfficial @SohailAfridiISF @Dcpes

یہاں مچھلیاں چھوڑ دی جائے 😂😂😂

پشاور پچھلے تیرہ سالوں سے تبدیلی کے لپیٹ میں

@MeenakhanAfridi what is this?

پشاور کی اس صورتحال کی پوری ذمہ داری مریم نواز پر آتی ہے۔ وہ صرف لاہور پر خرچ رہی ہے اور پشاور کو بھول گئی ہے

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں

This area occur under the jurisdiction of Peshawar Cantt administration

ماشاللہ ! پٹواری جل کر کوئلہ بن گئے ہوں گے۔ اب مقابلہ کرو @MaryamNSharif کا سہیل آفریدی سے۔ ایسے پبلک سومنگ پول بنائے ہوں تو سامنے لاؤ!

Masha Allah blessed rain

حلانکے یہ سردی کی بارش ہے کوئی مون سون نہیں شرم بھی نہیں آتی نا ان بشرمو کو

@ZArmghan مزید دکھا دوں

Kohat road Sara Der bad hall

یہ 350 ڈیموں سے یہ پشاور صدر سمال ڈیم ہے

بارش سے پانی آئے گا تمھارے حیال کیا آنا چاہیے ۔ اپنے سوچ ٹھیک کرو

@faizannriaz 👁️

پوری بات یہ بتاؤ کہ یہ کینٹ کا علاقہ ہے اور کینٹ سب فوجیوں کے زیر انتظام ہے

Swat ke di na bad hal dai

@Shahgee92787 تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کرپشن عروج پر ہئے

804 بوٹ خرید لو پھر کچھ نہیں ہوتا @mansoorktk

اسی کو تو تبدیلی کہتے ہیں !

انشاللہ حکومت ایکشن لے گی سہل آفریدی کو وڈیو بھیجے

یہ بھی بتاؤ کہ صدر کا علاقہ کن کی ملکیت ہے کیا صوبائی حکومت یہاں ایک اینٹ بھی اپنی مرضی سے لگا سکتی ہے

پھولوں کا شہر آپنی تیرا سالہ کارکردگی دکھاتے ہوۓ
