Loading video...
Video Failed to Load
بس شیررر ... #NA127 🇵🇰
35,625 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

love Pakistan ❤️2 years ago
INSHAALLAH

shabnam2 years ago
ڈینٹونک بندر۔ شیر نہی ہوتا

KabeerQureshiAdv2 years ago
مسلم لیگ ن کا پلان A سب سے پہلے قرضہ مانگنا پلانB قرضہ لندن بھیجنا پلان C پورا خاندان بیمار ہو کے لندن بھاگ جانا

Zaman Hussain2 years ago
بار بار حکومتیں کرنے والی"ن لیگ" اور پیپلزپارٹی نے کمیشن لےکر پاکستان کو20سال کےلئیے مہنگی ترین بجلی کے رینٹل پاور پراجیکٹ کے دلدل میں پھنسایا۔۔ اب پاکستان کے عوام ان کی بجلی استعمال کریں یا نا کریں۔۔ان کو کرایہ اور بجلی کی پوری قیمت دینی ہی ہے۔۔ مگر ان نالائقوں نے ڈیمز نا بنائے

Hasnain Khan2 years ago
تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف دل تیرے بنا مانند یعقوب رہا ھے

Rana Sardar2 years ago
محترم جناب عطا اللّٰہ تارڑ صاحب بلاول بھٹو کو اتنی بڑے مارجن سے ہارا دو کہ دوبارہ کبھی بھٹو پنجاب میں زندہ نہ ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے ہم کنار کرے آمین

Haji Qasim Gujjar2 years ago
Inshallah

Sardar AjaZ Khan2 years ago
بس شیررررررر ✌️
