Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بلا تبصرہ۔۔ 😉
123,824 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

وزیر دفاع صاحب سیاسی مخالفین پر جملے کسنے اور جگتیں لگانے سے کچھ فرصت مل جائے تو یہ بھی بتادیں ہمارے دوست ملک چائنہ کے مزید دو بندے دہشت گردوں نے مار دیے ہیں اس کے علاوہ کئی پاکستانی بھی زخمی ہوئے ہیں اس سکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری کس پہ ڈالنی ہے ، پی ٹی آئی اور عمران خان پہ؟؟؟

کل رات ایک بم دھماکے میں متعدد چینی اہلکار بری طرح زخمی ہو گئے دو چینی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور اس ملک کے وزیر دفاع کو دیکھیں پورا چین اپنے اہلکاروں کی موت پر سوگوار ہے اور ہمارا اپنا وزیر دفاع کامیڈی کر رہا ہے۔

Hey world , meet our joker Defence minister. Who does every stupid stuff , apart from his job

کرپشن کی پیداوار اور فوم 47 کی پیداوار

آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں جو بتانے کے قابل نہیں ہے 😂🔪

یہ پاکستانی وزیرِ خارجہ کی ایک صوبے کے وزیرِ اعلیٰ کی مذاق اڑاتی ٹویٹ ہے ، کل کراچی ائیر پورٹ پر دھماکے میں 2 چائنیز ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابھی چینی وزیر خارجہ آپ کو ایسی ہی ٹویٹ کرے گا ۔

کراچی میں غیر ملکی دھماکے سے اُڑا دیئے گئے اور وزیر داخلہ علی امین کو اپنی چھوٹی پیش کر رہا۔

عورت کے ساتھ لڑنے والا ہجرا

🥵 بلا تبصرہ

بلا تبصرہ
