Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

67,881 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Ada's profile picture
Ada1 year ago

Emily's profile picture
Emily1 year ago

Hahha wao

Malik Haider Khalil's profile picture
Malik Haider Khalil1 year ago

Has that is right

All News ls Here's profile picture
All News ls Here1 year ago

Good evening

Salman khan's profile picture
Salman khan1 year ago

No this is harm ful for child’s

Princess_Anaya_Malik🦋's profile picture
Princess_Anaya_Malik🦋1 year ago

hahhaa sahi

𝙈𝙤𝙞𝙣.'s profile picture
𝙈𝙤𝙞𝙣.1 year ago

Kia ha ilaaaj

Deslilym's profile picture
Deslilym1 year ago

This is really helpful

AQSA's profile picture
AQSA1 year ago

Useful tips

it's AnFa here's profile picture
it's AnFa here1 year ago

sahi ilaj hy

Related Videos

پہلگام فالس فلیگ ۔۔۔ آرمی چیف کا احسن اقدام !!! 👏👏👏🫡 بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار نے غیر انسانی اقدام اٹھاتے ہوئے زیر علاج مریضو ں کو بھی پاکستان واپس بھیج دیا دل کے عارضے میں مبتلا دو بچوں کے والد شاہد احمد نے مودی کے غیر انسانی اقدام کی سخت مذمت کی حیدر آباد ، سند ھ کے رہائشی شاہد احمد نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ؛ "میرے دو بچے پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور میں ان کا علاج کروانے بھارت گیا " 21 اپریل 2025 کو ہم اپنے بچوں کے علاج کی غرض سے بھارتی شہر فرید آباد پہنچے ، *شاہد احمد* 22اپریل کو دونوں بچوں کے میڈیکل ٹیسٹ کئے، شاہد احمد 23 اپریل کو ڈاکٹر ز نے سرجری پلان کر لی ، شاہد احمد 24 اپریل کو بھارتی "فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس" سے کال آئی کہ اگلے 48گھنٹوں میں ہم نے بھارت چھوڑنا ہے، شاہد احمد مودی کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں، شاہد احمد میں آر ایس ایس اور مودی کے اس پاکستان دشمن اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، شاہد احمد انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں، ہندو مذہب بھی انسانیت کا درس دیتا ہے، شاہد احمد میں نے اپنے بچوں کے علاج کے لئے 7 سال کی تگ و دو کے بعد بھارت کا ویزہ حاصل کیا ، شاہد احمد دوران علاج بی جے پی کی حکومت نے ہمیں پاکستان واپس بھیج کر غیر اخلاقی اور غیر انسانی سلوک کیا ، شاہد احمد میں آرمی چیف کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے بچوں کو فوری علاج کی سہولیات فراہم کی، شاہد احمد میں کہنا چاہوں گا AFICراولپنڈی میں میرے بچوں کا علاج میری اُمیدوں سے زیادہ بڑھ کر کیا جا رہا ، شاہداحمد مجھے بچوں کے علاج معالجے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہے، شاہد احمد ہمارے پاس دو بچے عبداللہ (9سال) اور منسا (7سال ) زیر علاج ہیں ، ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی دونوں بچے پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی دونوں بچوں کے دل میں سوراخ ہیں اور پھیپھڑوں کی نالیاں بھی کمزور ہیں، *ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی* دونوں بچوں کی مرحلہ وار سرجری ہو گی ، ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی اگلے چند دنوں میں پہلے مرحلے کی سرجری کو مکمل کیا جایا گیا ، ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی ہمارے ہاں بچوں کی پیدائشی دل کی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے، ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی میرےخیال میں اس بیماری کے علاج کے لئے ان بچوں کو باہر جانے کی ضرورت نہیں ، ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی ہم اس سے پہلے بھی کافی بچوں کی سرجریز کر چکے ہیں ، ڈاکٹر محبوب سلطان ، اے ایف آئی سی اے ایف آئی سی پاکستان آرمی کا "اسٹیٹ آف دی آرٹ" ہسپتال ہے، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی اے ایف آئی سی میں دل کے پیچیدہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی جو بچے ہمارے پاس علاج کے لئے آتے ہیں ، اُن کے علاج کے لئے ہمارے پاس ساری سہولیات موجود ہیں، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی ہم بین الاقوامی معیار کے مطابق سرجریز بھی مہیا کرتے ہیں ، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی جو دو بچےہمارے پاس علاج کے لئے آئے ہیں ، یہ Tetralogy of Fallot کی بیماری میں مبتلا ہیں، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی اس بیماری میں تھوڑی پیچیدگیاں ہیں کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیاں چھوٹی ہیں ، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی ہم ان بچوں کی مرحلہ وار سرجریز کریں گے، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی یہ علاج بین الاقوامی اصولوں اور معیار کے بالکل عین مطابق ہے ، بریگیڈئر ڈاکٹر خرم اختر ، اے ایف آئی سی

Gharidah Farooqi (T.I.)

13,231 views • 1 year ago