Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بھائی نے بولا ہے کرنے کا تو کرنے کا 🔥

287,696 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von Sadaf Aamir
Sadaf Aamirvor 2 Jahren

خان صاحب تواڈا کم ختم ہُن عوام اینا دا بندوبست کر کے ہی روی گی ٹینشن لینے کا نہیں ٹینشن دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے

Profilbild von PTI خان
PTI خانvor 2 Jahren

ان شاءاللہ

Profilbild von HussainTweets
HussainTweetsvor 2 Jahren

کوفیوں کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں اسی لیے ھر طرف کنٹینرز کھڑے کر کے کنٹینرستان کوفیوں نے بنا دیا ہے

Profilbild von Rabia
Rabiavor 2 Jahren

اِن شاء اللہ 🤲

Profilbild von 🇵🇰❤️عمران خان زندہ باد ❤️🇵🇰
🇵🇰❤️عمران خان زندہ باد ❤️🇵🇰vor 2 Jahren

جس میں ایمان وغیرت ہے وہ نکلے اور جو بے غیرت ہے وہ چارپائ کے نیچے چھپ کے بیٹھے یا کسی گدھی کے پاؤں میں جا بیٹھے 😨😡😨 میرے پاکستانیو جان لو اللہ کے سوا ہمارا اس ملک میں کوئ بھی نہیں ہے صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ تھا جس پر ہمیں امید تھی لیکن سپریم کورٹ والوں نے بھی آج ہمیں دھوکہ دے دیا ہے ہماری موت کو یقینی بنانے پر دستخط کر دئے ہیں بس اب اوپر اللہ اور نیچے صرف عمران خان ہمارا ہے ،عمران خان کی بہن کی بات سچ ہے یہ لوگ عمران خان کو جیل میں ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن ان جیسے اس دنیا میں بہت سارے فرعونوں کو اللہ نے نیست و نابود کیا ہے تاریخ بھری پڑی ہے ان سب کا حشر ان شاءاللہ فرعوں ، شدداد و نمرود سے کم نہیں ہو گا انقریب یہ سب توبہ استغفار کریں گے تو بھی ان کی توبہ بلکل قبول نہیں ہوگی یہ دجالی فتنے کی راہیں ہموار کر رہے ہیں یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا کریم یا ذالجلال والاکرام یا اللہ پاک آپکے اپنے لا إله إلا الله کی حرمت کی خاطر عمران خان کھڑا ہوا ہے اس پر ظلم کرنے اور کروانے والے اور اسکا برا سوچنے والوں پر اپنا قہر نازل فرما دیں بحق محمد رسول الله😢🔥 #اگر_مومن_ہو_عمران_خان_رہا_کرو #جو_مومن_ہے_آمین_کہے_انجام_دیکھے #اللہ_الحق_ہے_خان_حق_کا_ساتھی_ہے #عمران_خان_کو_اللہ_رکھے_گا_ان_شاءاللہ #نکلو_اپنے_خان_کے_لئے #نکلو_اپنے_بچوں_کے_لئے #نکلو_اپنی_عزت_بچانے_کے_لئے #انقلاب_کا_آغاز_ہو_چکا_ہے_نکلو

Profilbild von M wAqAs rAzA
M wAqAs rAzAvor 2 Jahren

InshAllah ❤️

Ähnliche Videos