正在加载视频...
视频加载失败
بہت بہت اہم باریک واردات
196,779 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@pakistan786pti جناب یہ مافیاز کسی حد تک بھی گر سکتے ہیں بہترین طریقہ ھے جو آپ بتا رہے ہیں

انگوٹھے پر لگی سیاہی بھی صاف کر لیں ووٹ والی پرچی پکڑنے سے پہلے ۔ انگوٹھے پر لگی سیاہی آپ کا ووٹ ضائع کر سکتی ہے اور مہر لگانے کے بعد اس کو خشک کرلیں ووٹ کی پرچی کو تہہ لگانے سے پہلے ۔

Orr agar Sher per lagi tu daig per ajayegee. Sher tu warr gaya pahlay se be aik ya do vote hai

دوسرا خیال انگوٹھے کا رکھنا ہے. انگوٹھا لگانے کے بعد اس پر لگی روشنائی کو رومال سے صاف کریں، پھر ووٹر پرچی ہاتھ میں پکڑیں

اور مہر لگا کر کچھ سیکنڈ انتظار کریں تاکہ سیاہی سوکھ جائے فورا فولڈ نہ کریں لمبائی کے رخ فولڈ کریں

ایسا کحچھ نہیں ہے ووٹ گنتے وقت جس نشان پہ زیادہ کلیئر مہر ہوتی ہے اسکے حق میں ووٹ جاتا ہے ۔یہ باقاعدہ قانون ہے ۔ ہاں اس گھٹن دور میں احتیاط لازمی ہے

@PTIKPOfficial @PTIofficial ya cheezen hain jo oriya saab samja raha tha, apna ya online jalso apny bund ma dalo, in cheezon py focus karo, stamp sukny tak fold na karny ko boly logon ko, besharam o

Imp msg

🙆🏻♀️

@mohafzals Important information
相关视频
Sensitive content
مرد حضرات کے لیے اس ویڈیو کو دیکھنا بہت ہی اہم ہے۔
عائزے_رومان
37,320 次观看 • 4 个月前
خان صاحب کی تینوں بہنوں کی یہ گفتگو لازمی سنیں۔۔۔۔ یہ بہت اہم ویڈیو ہے
Haider Saeed
23,978 次观看 • 4 个月前
