正在加载视频...
视频加载失败
بہترین ن ن ن ۔۔۔۔
164,026 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
34 条评论

مریم نوازصاحبہ سیاست میں اور چاہت علی خان موسیقی میں نہ ہوتے تو شغل میلا کیسے ہوتا😂

We're Flying out now

وہ بہترین ن ن معیشت چلا رہے ہیں یہ بہترین ن ن شاعری کرتا ہے بلکل ڈفرز کے گروپ کا بندہ ہے یہ

یہی کانفیڈنس کمپنی کا ھے ملک چلانے کے معاملے میں ۔ 😂

فضاء علی ——- اللّہ تُجھے سمجھے جو اس گدھے سے کھیل رہی اور یہ بیوقوف فضاء کے طنز کو سمجھنے سے قاصر ہے ۔🤦♂️

wese Imran Bhai aap ne b qasam kha rakhi he k Palestine k lye awaz nhi uthani had he yar...

کاش یہ خود بھی کبھی سکول کالج چلا۔جاتا

پاکستان پر بھی اس وقت اسکے خاندان کے لوگ مسلط ہیں

اسکو ایوارڈ نہیں ملا پٹوار خانے کی طرف سے؟

if hud se zayada besharmi have a real human face that gonna be this man witch chahat fateh ali 🙄

یہ بہترین جس انداز میں بولا یہ تعریف تھی یا لعنت

کون؟؟ ہوسٹ یا چاہت فتح علی خان

😄 🤣 😂

کمال است پریشان حال قوم کی امید 😂

کاش ٹویٹر میں آئن لائن تھوکنے کا آپشن موجود ہوتا

اور اس گانے کے بعد بچوں نے سکول جانا چھوڑ دیا۔

Is this a joke or a serious interview??

موسیقی کی دنیا کا نواز شریف

😂😂😂😂

😅

کوئی اس اینکر کو بتائے کہ کسی کی سادگی کا مزاق نہیں بناتے

Ap ka Palestine k haq ma koi post ni dekhi wah dollars band ho jayain gy naa hum b samjty hain bewaqouf bana rakha awam ko b Imran khan 2nu ne

🤣🤣🤣🤣 ye kia kia dekhna par raha ha shukr ha ma andha hun 🤣🤣🤣

🐔🐔🐔🐔

کیا بکواس ھے

Ye bnda allah log hy

شاعری فرمان کسکر کی اور اواز چاہت فتح علی خان کی 💣💥

اصلی شوباز😂

🤣 کمپنی کو چاہیے اس اس کو انڈیا پاکستان باڈر پر کھڑا کر دے انڈیا کو یہ گانے سنائے سچی بات ہے باڈر محافظ رہے گا 🤣 بلکے وہ بارڈر سے بھاگ جائیں گے

😀😀😀

مماثلت تو بلکل ن سے رکھتا ہے

😂

ملک و قوم کیسے کیسے نمونوں کے حوالے کردیا ۔۔زرا سوچیئے

Singers ka Maryam Nawaz
相关视频
Sensitive content
بنااات اعتمدوا طريقتها تخلي الشفايف ت ج ن ن :
رنيم |كود نايس ون DM157
1,317,208 次观看 • 1 年前
