Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پنجاب میں ن لیگ کے حالات۔۔۔
85,172 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Wahab Khan1 yıl önce
پنجاب میں ن لیگ کو عوام نے 8 فروری 2024 میں ختم کر دیا تھا صرف تدفین ہونا باقی ہے

Solar Heavy1 yıl önce
- Come Around

Haider Ali1 yıl önce
کل 8 فروری بروز ہفتہ پوری پاکستان میں عوام اپنے صوبوں، شہروں میں نکلے اور ان وقت کے یزیدیوں کو بتائے کہ تمھاری گولیوں، ظلم اور جبر سے ہم نہیں ڈرتے۔ #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)1 yıl önce
ن لیگ کو اب کوئی منہ ہی نہیں لگاتا۔

میاں محبوب بھرگڑ1 yıl önce
یہ نئی جنریشن ہے ، یہ ان سے قابو نہیں آئے گی۔

fakenewsalert1 yıl önce
ڈنکی

mahjabeen noor1 yıl önce
Hahahah theek Kaha hai

Ch Asif Hamaiyon1 yıl önce
یہ ہے وہ پیار و محبت عوام کا لیڈر کے لیے، تمام ریاستی مشینری لگا کر ظلم و جبر سے عوام اور عمران خان کو دور کیا جاسکا ؟ کبھی نہیں، یہ ممکن ہی نہیں.

Real Imran Ahmad Khan Niazi1 yıl önce
بہت نازک صورتحال کا سامنا ہے ۔

Taz Khan1 yıl önce
عمران خان ماشاءالله

