Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بیت اللہ شریف میں دعا
66,205 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

یا اللہ اس رمضان کے صدقے عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما۔۔آمین ثم آمین

لیڈر ہمیشہ ایسے بات کرتا ہے اور انشاءاللہ جس دن عمران خان ازاد ہوگا اس دن سے دوبارہ اسی طرح بات کرے گا یا اللہ پاک اس پاک مہینے رمضان المقدس کے صدقے 27 روزہ کے صدقے اللہ پاک عمران خان کو رہائی عطا فرما میں تمام دوستوں سے عمران خان صاحب کے حق میں دعا کی درخواست کرتا ہوں اللہ پاک عمران خان کو رہائی عطا کرے امین انشاءاللہ

اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ہمارے کپتان کی حفاظت اور مدد فرما ۔۔آمین ثم آمین ❤️

کس منہ سے بیت اللہ میں خدا تعالی سے دعا مانگ رہا ہے فلسطین غزہ کے قتل عام پر انکھیں بند کیے ہوئے امام کعبہ بزدل ال سعود

آپ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ کو ماننے والی قوم ہیں؛ کبھی غلامی قبول مت کرنا

جب خان صاحب وزیراعظم تھے تو انہوں نے پاکستانی فضائی اڈے امریکہ کو دینے کے سوال پر کہا تھا Absolutely Not. اب نجم سیٹھی کا دعوی ہے کہ پاکستان اڈے دینے جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کو پھیلاؤ ہر جگہ کہ خودار لیڈر ایسا موقف رکھنے والا آج قید ہے۔

Mashallah

Allah pak is Mah E Ramzan k sadqyyy hm SB ke bakhshish frmaiyyyy Ameen

یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین
Ähnliche Videos
بیت اللہ شریف کا پرانا دروازہ مبارک ❤️ زیارت فرمائیں 🤲 😍
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋
27,297 Aufrufe • vor 8 Monaten
Sensitive content
میں تیری رحمت کی بارش والا بیت اللہ مانگتا ہوں
کعبۃ اللہ | Makkah
17,524 Aufrufe • vor 10 Monaten
