تاحد نگاہ عوام ہی عوام
@Naya__Pakistan_1.4M followers
134,859 views
26 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@SardarHamzaMann
کمرے میں بیٹھ کر اُس شخص کو Disown کرنا بہت آسان ہے جو اس وقت نان سٹاپ سڑکوں پر عوام کے درمیان ہے! پی ٹی آئی عوام کی پارٹی ہے روؤف صاحب! آپ غلط سمجھ رہے ہیں کہ آپ حکم کریں گے تو سب لوگوں کی رائے آپکے مطابق ہوگی۔ عوام بھیڑ بکریاں نہیں
7 likes

@AbbasHa94683006
کاش یہ ماحول پنجاب میں بنے رات ایک بجے ہم پنجابی بھی اپنے پنجاب پر لگے داغ دھو دیں
3 likes

@irshadhaqkunri
@AqeelKulyar1 شاباش شیر افضل مروت
2 likes

@powerofpti786
ماشاء االلہ کراچی والوں نے دل خوش کر دیا۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان
2 likes

@PTISoldieruk
اگر مروت کے لئے اتنے بندے نکل سکتے ہیں تو پنجاب میں ایک بہادر نکل آئے تو ان کا بھاگنا مشکل ہو جائے گا۔پی ٹی آئی کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا چاہے۔ بزدل کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے
2 likes

@fahdkhan555
اللہ اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے شیرے پی ٹی آئی @sherafzalmarwat
2 likes

@manomalik8
پہلے لوگوں کو نشان بتائیں جو ضروری ہے عوام کو اپنے اپنے حلقے کا نشانات کا نہیں پتہ
1 like

@YasirNoman5
@PTIofficial @RaoofHasan look at this
1 like

@YarbashKhan8
اب کدھر ہے روف حسن صاحب جو کہ مروت صاحب کے ہر بات سے اختلاف کرتے ہیں ابھی تو وہ گرم بستر پر آرام فرما رہے ہیں، ، اور مروت صاحب ہمارے پٹھان کی جان ❤️
1 like

@Syed_32
Marwat Pathano Ki Shaan ❤️
1 like

@Cheemaah007
انشاللہ حق اور سچ کی جیت ہو گی عمران خان کی جیت ہو گی
1 like

@Supporik1996
اگر آپ لوگ ان حرکتوں سے ںاز نہ آے اور حسن روف جیسے ںے ہودہ انسان کو مروت صاحب سے معافی کا نہ کہا تو ہم اسلام آباد مرکزی دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے ۔۔ایک بندہ سارا ملک عمران خان کے لیے گھوم رہا ہے اور دوسرا ٹی وی پر اسٹیبلشمنٹ کی ںولی ںول رہا ہے #حسن_روف_رانگ_نمبر
1 like

@rakhshinda77
Is this karachi?

@MahrFaisal13
75 سالہ بند گٹر میں عمران خان نے تیزاب ڈال دیا ہے اب گٹر اُبل رہا ہے اور گند باہر نکل رہا ہے

@srf882349856675
قوم تبدیلی چاہتی ہے عمران خان کی قیادت میں

@rkhpaki
This is the real pulse of Pakistan!! @sherafzalmarwat thank you for uniting Pakistan at this difficult time and brining Khan’s message of freedom!!

@MaratabAli1214
Zabardast 👏

@JackPasch2
Deport ALL immigrants back to their own country if they cannot adjust to our country!

@Fahd070705
hardly 50 log hain.flop jalsa Nawaz Sharif only ❤️🦁❤️🔥

@aneelarashid12g
VOTE FOR PTI VOTE FOR IMRAN KHAN






