正在加载视频...

视频加载失败

ڈی چوک عوام ہی عوام

159,861 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ch zaman Gill 💪🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 的头像
Ch zaman Gill 💪🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ2 年前

جلسہ نہیں کرنے دیتے تو احتجاج کرو عمران خان ................................ حکومت سے پوچھنا ہے کہ ہون چنگے رئے او تماشا بنا کر رکھا تھا @KhawajaMAsif لے لیے مزے تم نے اب آئے گی کُتی🦮 ٹرک🚚 کے نیچے ....

♡ 的头像
♡2 年前

یہ بہترین موقع ہے ہر شخص کے لیے ڈی چوک جانے کے لیے اب کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

Ghulam Ghous 的头像
Ghulam Ghous2 年前

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔ (سورۃ ابرہیم : 42)

Sàrôšh_Hãn 的头像
Sàrôšh_Hãn2 年前

پاکستان کی عوام کا احتجاج یزیدیت کے خلاف ہے ۔ چاہے ساری پی ٹی آئی لیڈر شپ کو گرفتار کر لیں عوام اسے خود لیڈ کرے گی ان شاء اللہ نَصرٌ مِنَ الله و فَتحٌ قرِيب 🔥🔥🔥🔥🔥 #آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

ABID 的头像
ABID2 年前

مظاہرین دو دن سے اپنے محاذ پر ڈٹے ہیں۔ بحیثیت قوم اس کا حصہ بننا ہے🙏🙏

Muhammad Shahzad 的头像
Muhammad Shahzad2 年前

اس عوام کے پاس خان کی رہائی کا آخری موقع ہے اس احتجاج کا فائدہ تب ہو گا جب #عمران_خان رہا ہو گا۔ ورنہ حکومت میں بیٹھے مارشل لاء کی پیداوار عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑیں گے ۔ اپنے حصے کا چراغ چلاؤ خان کی رہائی کے لیے مارچ کرو #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

Unpredictable!!!! 的头像
Unpredictable!!!!2 年前

اسلام آباد ڈی چوک کے قریب50 گھر اور دکان والوں نے وائی فائی کا پاسورڈ Khan 804 رکھا ہے جو بھی وہاں پر موجود ہے کونیکٹ کرلو۔

Ar Suhaib iqbal 的头像
Ar Suhaib iqbal2 年前

Zbrdast ogeya

Zeeshan Tariq 的头像
Zeeshan Tariq2 年前

Tweet karny sa pehly nibu chaata tha ka nahe??you have to do it every time you tweet.

相关视频