جب تک سالا بھٹو نہیں مرتا یہ تو ہوگا 😜😋😂😍🤣😝😅😁😉
@sindbadbaloch12.8K followers
90,940 views
38 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@iakhan
کھمبا اسلئے درمیان میں چھوڑا تاکہ سپیڈ بریکر نہ بنانے پڑیں اور ڈمپر کے نیچے آکر لوگ نہ مریں۔۔۔ سائیں سرکار
9 likes

@sindbadbaloch1
اے لو. میں ایویں ہی بھٹو کو برا کہہ بیٹھا یہاں تو سائنس سے کام لیا جارہا ہے 🤣😂😍😝
2 likes

@Iftikhar4745
خوب صورت ❤️
2 likes

@sindbadbaloch1
سڑک یا بھٹو😝😝😝😝😝
2 likes

@Nazia854
😝😝🤪
2 likes

@sindbadbaloch1
کہاں غائب ہو گُڑیا. مجھے اتنا جلدی بھول گئیں دیکھ لی تمھاری دوستی 😭😭😭
2 likes

@Nazia854
Yahin hoon,ap ko q boolon ge,bs thori masroofiyt rhi

@sindbadbaloch1
کیا مصروفیات تھیں بتاؤ. ہم بھی سنیں خوبصورت لڑکیاں کہاں مصروف رہتی ہیں 🤣🤣🤣
1 like

@Nazia854
Shopping main
1 like

@sindbadbaloch1
اچھا میں سمجھا Bestie کے سر سے جوئیں نکال رہی تھی
1 like

@Nazia854
😅👎👎,ap k sar main hain?
1 like

@sindbadbaloch1
سچ بتاؤں جب کوایجوکیشن میں پڑھتا تھا تو ہوتی تھیں. جب لڑکوں کی کالج میں آیا تو غائب. یونیورسٹی میں پھر آگئیں یونیورسٹی چھوڑی تو پھر غائب جاب پر میری اسسٹنٹ میرے قریب ہی بیٹھتی تھی تو پھر آگئیں وہ دوسرے ڈپارٹمنٹ چلی گئی تو پھر غائب. پس ثابت ہوا کہ فساد کی جڑ تم لوگ ہو😝🤣
1 like

@CO9thJune
PTI PPP bhai bhai 🤣
1 like

@sirSyed3
کھمبیں بتا ریے ھیں کئ بھٹو زندہ ھے😃
1 like

@WHOS_NEXT_000
Road ❌ Subway surfers ✅

@MTariqW73
😂😂😂😂😂😂😂😂😂 it can be only in sindh and karachi is peris ...😂🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

@OyeNawazShareef
Maybe they made it for driving tests

@theKhalaiKhota
Looks like final stage of need for speed

@I4irfanJ
Sir ya public ko driving training k lia hai awam Yaha test pass kr k license apply kr sakti hai ya Bhutto vision hai awam ko Samaj nai

@VAKASAHMAD3
مجھے لگتا اب بھٹو نے روڈ کے درمیاں کھمبوں سے ٹکرا کر جلد مر جانا ہے🤣😂😂


















