جب “میر جعفر” ابا ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔
@AbsarAlamHaider288K followers
151,989 views
31 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@AliJafarAnwar
آج کل میر جعفر کو آپ نے ابا بنایا ہوا ہے سر
101 likes

@ik9mm
خان صاحب کو کیا پتہ تھا کہ یہ بعد میں میر جعفر بنے گا۔ ویسے تمھارا بیٹا اب کیسا ہے، جس کو میرجعفر کے سکواڈ نے ساری رات تشدد کا نشانہ بنایا تھا؟
78 likes

@Real1PoundFish
سر جی یہ آج بھی ابا جی کہنے کے لیے تیار ہے اور منت بھی کر رہا ہے بس اباجی نہیں مان رہے،یہ ایک گمراہ کن کردار ہے جس کا ڈبل چہرہ ہے باقی آپ مجھ سے کہیں بہتر سمجھتے اور جانتے ہیں
41 likes

@umr_co
آجکل تمہارا ابا ہے
31 likes

@JarriNajam
Abba change karna PMLN walon ka kaam hai. IK facts pe baat karta hai; jo jaisa kaam karay usko usi ke basis pe praise ya criticise karta hai. Yehi aik leader ka kaam hai, merit pe baat karna.
25 likes

@AdeelAsifPk
کوئی یوتھیوں کے لیے اس کا اردو میں ترجمہ کردے۔ کیونکہ ایک تو یہ بیچارے پڑھے لکھے نہیں ہوتے اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
17 likes

@FaizaSPTI
ابصار عالم تم شرو ع دن سے مکروہ تھے بیچ میں بیٹے کے ناممور ہمدردی پاکستانیوں نے کی لیکن شکر ہے اسوقت بھی چند لیگ تمھاری بوٹ چاٹ فطرت کو یاد رکھے ہوۓ تھے تم بہت اچھے چاکر ہو لیکن حق کیساتھ کھڑے ہونے کی ہمت نہ ہی نہ ہے نہ ہو گی
15 likes

@faheemch81
قائداعظم عمران خان نے جو کچھ بھی کہا دیکھا سو فیصد درست لیکن یہ باتیں وہی سمجھیں گے جنہیں حلال حرام کی تمیز ہو گی قائداعظم نے ملک کیلئے بہترین خدمات انجام دی اور یہ سمجھتے رہے کہ آرمی چیف پاکستان کا ہے کبھی بھی غداری نہیں کریگا اسلئے بعض جگہوں پر تعریف بھی کرنا پڑتی ہے ایمان کی مضبوطی کی وجہ سے آجتک جیل میں چٹان کی طرح مضبوط ہے تم لوگوں کی بکواسیات کوئی فرق نہیں ڈال سکی
14 likes

@SunnoPakistan
زبان شخصیت کاپتادیتی ہے اور آپ کی زبان آپکی والدی کی دی گئی تربیت بتا رہی ہے
13 likes

@AbdulSalamUK
ضیاء الحق کی بات کر رہے ہو یا ایوب خان کی؟
9 likes

@fahimchowdhry
اصل میں نیازی صاحب حافظ صاحب کو ابا بنانا چاہتے ہیں پر حافظ صاحب تیار نہیں ۔ ابصار بھائ آپ سے زیادہ یہ کوئ نہیں جانتا ۔ ویسے اس کلپ کے بعد آپ کی خیر نہیں بقول منصور علی خان یہ لونڈے لپاڑے پاگل ہو جاتے ہیں ۔
5 likes

@EngUsmanmukhtar
The Greatest Leader of Islamic World
4 likes

@kianikamran1
گڈ ٹو سی یو والے ججز نا رہے اور ولدیت کے خانے سے آرمی چیف کا نام بھی ڈیلیٹ ہوگیا اب بے چارہ جیل میں پاگل ہو گیا ہے اور کہتا ہے میں پھر اقتدار میں آؤں گا آرٹیکل 6 لگاؤں گا۔ ہُنڑ دسو۔
4 likes

@AbdulKhalid110
یہ الفاظ کسی صحافی کے نہیں لگ رہے کسی سیاسی کارکن یا سیاستدان کے لگ رہیں ٹویٹ میں لکھنے سے صحافتی آداب کہیں سے نظر نہیں آتے ابصار عالم میں لیکن پھر بھی انہیں لوگ سینئر صحافی کیوں کہتےہیں سینئر ن لیگی صحافی کہنا چاہیے
3 likes

@MohammadAsimaz4
ابصار علم کے ابا کی حکومت آنے والی ہے جلدی پاکستان کے بدبو دار تعفن زدہ صحافی اپنے پروٹوکول انجوائے کریں گے۔
2 likes

@Farrukh27909970
😅😭 یوتھیوں کو شرم دلانے کی کوشش کر رہے ہیں؟
2 likes

@hussa11230
کوئی بات نہیں ابلیس کا بھی بہت احترام تھا اپنا رنگ دکھانے سے پہلے عمران خان نے جتنی مرضی غلطیاں کی ہوں اپنی سیاسی زندگی میں پر ایک کام ایسا کر دیا ہے جس سے نئے پاکستان کی بنیاد پڑے گی اس نے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، میڈیا، بیوروکریسی، صحافت، الیکشن کمیشن نیب سب کو ننگا کر دیا ہے
2 likes

@wazimpakoz
Ghar main jo bhi laraai ho, baahir waalon ko yehi dikhaatay hain k hum aik qaum hain aur saath mil k aagay barh rahay hain. Is k bawajood agar Bajway ne ghatya pan dikhaaya aur phir se Zia ki aulaad ko hum pe musallat karnay ki saazish ki tou qasoor kis ka hua?
2 likes

@KhubaibInam_
میاں صاحب کے لیے باجوہ پہلے میر جعفر تھا اور آج ابا فرق کہاں ہے؟
2 likes

@aliicma
Not a fair statement by a person of your stature. History condemns Mir Jafar when he becomes disloyal to Haider. So praising bajwa for his positive things and criticising him for wrong and illegal approach is justifiable. Now IK should be praised for his approach
1 like











