Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جب گیا تھا تو اردگرد کوئی نہ تھا، آیا تو ساتھ دنیا چلنے لگی!
158,689 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

True example of 👇

@Honourable_syed اگتے سورج کو سلام کرنا بڑی گندی عادت ہے اس قوم کی۔۔۔وقت پر قدر کرنا کب سیکھیں گے ہم

Failure is an orphan, but success has many fathers.

یہ ساری محبت اور چاہت اس نے کمائی ہے تحفے میں نہیں ملی اسے ۔۔تو دنیا کا اس ساتھ چلنا بنتا تھا ۔۔

قوم کی اکثریت چڑھتے سورج کی پجاری ہے،💔

Victory has a thousand fathers, but defeat is an orphan”. John F. Kennedy

اللہ کامیابیاں عطا کرے، میرے ذہین میں پاکستانی اولمپکس گولڈ میڈلسٹ آ رہے ہیں باربارجو رکشا چلا رہے ہیں اور کوئی پرسان حل نہیں انہیں چاہیے اپنی انعامی رقم سے کوئی کاروبار شروعکر لیں حکومت کے دعوؤں پہ نہ بیٹھے رہیں

It's called munaafqat of people

ناکامی یتیم ہوتی ہے اور کامیابی کے 100 باپ ہوتے ہیں۔

شرم سے ڈوب مریں سارے وہ جو آج اس ہیرو کے آگے پیچھے ہورہے ہیں خاص کر یہ ٹھگ جعلی فارم 47 والے۔
Похожие видео
Sensitive content
کٹ تو گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پو چھئیے یارو سفر حیات کا آسان تو نہ تھا۔۔۔ 😢😢😢
αϻβŘɛɛռ 🇵🇰💞
29,123 просмотров • 11 месяцев назад
