正在加载视频...

视频加载失败

جنازے اٹھانے والوں پر تہمت مت لگائیں ۔۔۔۔افراسیاب خٹک کا مریم نواز کو جواب نظام سیٹ کرنے کی فلم کا چوتھا سیکوئل ایسٹ انڈیا کمپنی کا کم بیک نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

14,299 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

14 条评论

Farzana Ali 的头像
Farzana Ali1 个月前

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک کی موجودہ صورتحال پر مکمل انٹرویو دیکھنے کے لئے لنک کلک کریں

Yahyakhan 的头像
Yahyakhan1 个月前

Wese ye TU khud kgb or najjeeb ka asset tha is ye bhi pukhtun zalmy kis Liye baniye thi

Malik attaulha 的头像
Malik attaulha1 个月前

فضول عورت اور فضول میزبان نسل پرست کتیا اور کتا

Punjabi Zinda baad 的头像
Punjabi Zinda baad1 个月前

بڈھی 🤣

Malik 的头像
Malik1 个月前

@A_ProudCivilian قوم پرست نہں۔ غیر مقامی نون والے ایک لوٹ مار مافیا ہے

Fakhar Yousafzai 的头像
Fakhar Yousafzai1 个月前

Absolutely right

Aina 的头像
Aina1 个月前

بہترین 💖

Waseem Qureshi 的头像
Waseem Qureshi1 个月前

نسل پرست تعصبی کبھی اپنے گریبان میں نہیں جھانکنا ہمیشہ دوسروں کے سر الزام تھوپنا

Zayan 的头像
Zayan1 个月前

Ye Afersyab dair Ghat berghrta awo Dala insan dy

لائلپوری 的头像
لائلپوری1 个月前

اس بڈھے بابا جی کو اپنے ہی پشتون خودکش حملہ آوروں سے خطرہ ہے مگر سیاست چمکانے پہنچ گیا بیچارہ

Zafar Khan 的头像
Zafar Khan1 个月前

Yara kho...tum logo ka demagh kharab hain Benchood, hamaray pory KPK main dehshat gardi ho rhy hain Sb, ko pata hain k ye Asman sy nahi aty apny jahil log hain jo dehshatgardi krty hain Inky khilaf koi baat kre na k Punjab ko blame kre Baqi, yar fauj merit pr chalti hain

A Hamza 的头像
A Hamza1 个月前

Afrasiyab tash ghool khor hy... Ye surkha ye kabi nhy batayega kah terriorism ke shoroat sab sy Pehly en logo ny ke the Afghanistan my bet kar..

Real Islam 的头像
Real Islam1 个月前

تمھاری ملک دشمنی اس بات سے عیاں ہیکہ تم مریم کے خلاف بولنے والوں کا انٹرویو لے رہی ہو۔ جبکہ تم کبھی پاکستان کے حامی لوگوں کا انٹرویو نہیں کرتی اگر کرتی ہو تو سوال وہ ہوتے ہیں جو دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے بنائے ہوئے ہیں۔

Dr.OverseasPk 的头像
Dr.OverseasPk1 个月前

آپکے گھرکا دروازہ نہ ہونے کے باعث چور آپکی چھت سے میرے گھر آجائے اور میں لوگوں کو پولیس کو بتاؤں کہ اُس طرف سے آیاتھا تو میں متعصب ہوں ؟ بدصورت سچ سے منہ چھپا کے اس طرح کی بات دو ہی لوگ کر سکتے ہیں ایک منافق ، ایک اخروٹ (خر دماغ) آپ دیکھ لیجئے کونسا نام مناسب رہے گا

相关视频

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سوسال سے کام کرنے والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت موریناگا انٹرنیشنل کو نوازائدہ بچوں کی خوراک سمیت دیگر بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش کی گئی حیوانات کے شعبے میں جدید جاپانی مشینری اور طریقوں کے استعمال، معیاری گوشت کے حصول کے لئے صحت مند جانوروں کی افزائش نسل کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیری مصنوعات میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کمپنی موریناگا ہیڈکوارٹر اور پلانٹ کا دورہ ، مِلک انڈسٹری کمپنی کے مختلف شعبے دیکھے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے موریناگا کے تحقیق اور ترقی کے شعبوں کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر کمپنی کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی موریناگا کے ڈیری میں تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لئے ماڈل بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کمپنی کو ڈیری مصنوعات کے حوالے پنجاب حکومت تمام سہولیات مہیا کرے گی ، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب میں ڈیری ڈویلپمنٹ اورایڈوانس پروٹین نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے جاپانی کمپنیوں کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو فارمولامِلک نوازائیدہ بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے، ماں کی حیثیت سے بچوں کی نگہداشت میرے لئے اہم ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو 2017 میں وزیراعظم محمدنواز شریف وزیراعلی محمد شہباز شریف کے دور میں موریناگا نے پنجاب میں سرمایہ کاری کی، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو دودھ کی پیداوار کی لحاظ سے چوتھے بڑے ملک پاکستان میں، پنجاب کاشیئر 60 فیصدہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو شیخوپورہ میں موریناگا کی سرمایہ کاری پنجاب اور جاپان کے فلیگ شپ شراکت داری کی واضح مثال ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب کے ڈیری سیکٹر میں 80 فیصد قدیم طریقوں سے پیداوار اورمعیار دونوں مسائل کا سامنا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کی شراکت داری سے زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ پنجاب کی 63 فیصدآبادی کو فائدہ ملے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موریناگا مِلک انڈسٹری کے پنجاب میں بزنس ٹرنڈ کو کو قابل تحسین قرار دیا

Azma Zahid Bokhari

31,466 次观看 • 1 年前