17 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@Xhevat_Kayanian
تین سال پہلے جب میں برطانیہ آیا تب مجھے بھی ایسے ہی صورت حال کا سامنا اسلام آباد میں ایک کرنسی ایکسچینج کی برانچ کرنا پڑا تھا یہ قوانین عام آدمی کے لیے ہیں بڑے مگرمچھوں کو کوئی نہیں پوچھتا۔
8 个赞

@gecoldfellow
دوسرے ملکوں میں کوئی restrictions نہیں جتنی ایکسچنج منی اور جس ملک کی چاہئے ملے گی۔
3 个赞

@riazhussai39007
غریب عوام کے لئے مسائل ہیں پیشہ ور لوگوں کے لئے راستے کھلے ہیں
2 个赞

@AlyAlykhan
Kitne chahyein sb mil rha hai.
2 个赞

@aadilarman18
Or jo bary log hn un kly bi ya qanoon hn ya serif aam admi kly ya qanoon hi.
2 个赞

@Aamir777777777
بھائی کی ویڈیو بہت لیٹ ہے۔ یہ رولز ۲۰۲۱ سے چل رہے ہیں مگر عین اسی وقت بلیک مارکیٹ میں پانچ سے دس روپے اضافی کے ساتھ چل رہے تھے۔
1 个赞

@Salman10033114
انی دے یا آن لائن ایکسچینج ہے
1 个赞

@ziaulhaq66
If govt make rules they are condemned and if they don't make rules they are again condemned
1 个赞

@Wicky4youWak
اس سے کسی ایکسچینج والے لوگوں کے ڈاکومنٹ کا غلط استعمال کریں گے۔ جیسے بے نامی اکاونٹ بنے ہوے تھے زرداری کے۔ عام بندہ منی لانڈرنگ نہیں کرتا۔ کرتا وہی ہے جس نے رشوت کا ویسا لوٹا ہوا ہے۔
1 个赞

@MoonzSocio
لو جی فائل 📂 بنانے کا نیا کاروبار ڈھونڈ لیا انہوں نے.
1 个赞

@OmarKA190
This is BS. Currency control never works.
1 个赞

@Sswhussain
,😅😅😅😅🤣 what a joke this is only for common people

@sohailzaf
Main nay be aisa hi procedure follow kia tha,👍🇵🇰❤️💐

@ChHussainch
یہ قانون صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو بیرون ممالک محنت مزدوری کے لیے جا کر ذرئع مبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں امیروں کے لیے یہ قانون نہیں ہے کیونکہ امیروں نے کچھ پاکستان واپس لانا ہی نہیں ہوتا اور جتنا مال وہ لے جاتے ہیں اُن کو کوئی روکنے والاپیدا ہی نہیں ہوا

@farooqcharyaar
They are making big exchanges deals in back street or underground

@SaiqaSajid2979
Kya serkaar khud aysa krti Hy jab Money laundering krti Hy

@AlyAlykhan
1.5 rupey extra mei mil jata hai
