33 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Khizar_jawaid_
بارشوں کی وجہ سے کچھ کھمبے اُگ آئے ہیں باقی سڑک تو بہترین ہے
17 likes

@MazharH94061039
اس میں پیپلز پارٹی کا کیا قصور ہے یار کمبھے خود ہی بیچ میں آگئے ہوں گے ہر کوئی پیپلز پارٹی کے پیچھے پڑا ہوا ہے جاندار تو جاندار اب کمبھے بھی اپنی دشمنی نکالنے بیچ میں آگئے اچھی بھلی سڑک خراب کر دی ۔
10 likes

@farazhanjrah001
روڈ چارجنگ پر لگی ہوئی ہے سندھ دنیا سے سو سال آگے ہیں ان نے چارجنگ والی سٹرک بنائی ہے جس پر بغیر پٹرول کی گاڑیاں سٹرک سے چارج ہو کہ چلے گئی
9 likes

@JavedNLaghari
نون لیگ ترجمان کو بتایا جاتا ہے کہ یہ روڈ گرڈ اسٹیشن سے باہر بن رہا ہے بجلی کے پول شفٹ ہورے ہیں روڈ ابھی انڈر کنسٹرکشن ہے ۔ پندرہ دن مزید انتظار کریں ۔ شکریہ
5 likes

@Mkhan65545866
😀😀
2 likes

@AdnanA_007
😂 😂
2 likes

@FaiZz_K
ٹھیکیدار کے دیہاڑی لگ گئ ۔ کسی غریب ٹھیکیدار کو کھاتا کماتا دیکھ نہیں سکتے اپ لوگ 😁😃
2 likes

@ilyas70058
ایوارڈ ملنا چاہیے
1 like

@itaahir_
کچھ عرصہ پہلے ایسا ایک شاہکار پشاور کے مضافات میں بھی دیکھا گیا تھا
1 like

@banbhan_raza
نون لیگ کے ترجمان! گرڈ اسٹیشن کے باہر روڈ ابھی زیرِ تعمیر ہے، بجلی کے پول شفٹ ہو رہے ہیں, ہر کام کی تکمیل کا انتظار کریں، ابھی سے تنقید کیوں؟
1 like

@aisha85219464
😂😂😂😂 the song 😂😂😂
1 like

@khattakmns
This road is named as leaders avenue near H 13 islamabad, I see the tree on this road since long.. contractors & departments are responsible for these blunders
1 like

@MohammadAzamK18
💯
1 like

@Sikande79744561
ماشاءاللہ، کمال کر دیا۔۔ لگتا ہے کسی اندھے کو ٹھیکہ دیا ہوا تھا۔۔😋
1 like

@khushshans
Is it real ?

@rehman6560600
Racing Gamer friendly road

@acesspak
this is excise driving test track

@HafizZu83353593
Hahahahahahahhahahaa

@afshan_e
زرداری نری بیماری سے کسی اچھے کام کی توقع بھی کیسے کی جا سکتی ہے ہماری عدلیہ بھی اس جرم میں برابر کی شریک ہے اس روڈ پہ متعلقہ اداروں کے سربراہان کی طلبی کیوں نہیں کی گئ؟

@buriroGM
حیدرآباد کے علمدار چوک گرڈ اسٹیشن کے قریب نیا راستہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ سڑک پر اسفالٹ کی پہلی تہہ بچھا دی گئی ہے، جبکہ متعدد بجلی کی فیڈرز گزرنے کے باعث بجلی کے کھمبوں کی منتقلی اور سڑک کی الائنمنٹ کا کام جاری ہے۔ یہ مراحل مکمل ہونے کے بعد اسفالٹ کی فائنل تہہ بچھائی جائے گی۔ شکریہ۔













