Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خاتم نبوت ﷺ کا داعی، عمران خان ❤️
12,140 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

خان صاحب دلوں کے فاتح♥

📢 My Favorite Video Yet! 📢 "Their efforts were as futile as their understanding was limited." ✝️ Want to know the truth they couldn’t erase? ⬇️ 🙏 Please subscribe if this resonates with you. Let’s spread the word. Christ is KING! ✝️

❣️

اللّہ نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی زندگی کے زریعے اسی بات کا درس دیا ہے كہ حق کا راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے آخر میں حق باطل پر غالب آنا ہی ہے۔ عمران حان نے ہمیشہ اپنی قوم کو اچھے راستے پہ چلتے کا درس دیا ﷲ عمران حان کو لمبی زندگی عطاء فرمائیں. آمین

سچا عاشق رسولﷺ امت مسلمہ کی حقیقی امید پاکستانیوں کے درد رکھنے والا محب وطن لیڈر جناب عمران احمد خان نیازی اللہ پاک اس ماہ مقدس کے صدقے وسیلے سے آپ کو قید ناحق سے رہائی نصیب فرمائے۔ان فرعون کے غضب سے محفوظ رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھتے ہوئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین ثمہ آمین

ماشاءاللہ تبارک اللہ جگ جگ جیو ہزاروں سال تک اس آن بان اور شان سے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🤲🙏🤲💕💕💕

کیا چیز ہیں یہ سوشل میڈیا کے لڑکے بھی

😘♥️♥️♥️

15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا دن منایا جائے گا!! اس تاریخی کاوش پر سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان مبارکباد کے مستحق ہیں!!🌹

🤲🤲🤲🤲♥️♥️♥️

❤️❤️❤️

