Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خانیوال کو نواز شریف کا سلام

48,012 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Irfan Ahmad profil fotoğrafı
Irfan Ahmad2 yıl önce

اک ادنٰی کارکن کا جلسہ ان بونے لیڈروں سے 50 گنا زیادہ ہے۔ اور یہی پی ٹی آئی ہے کے ہر علاقے سے نئے لیڈر پیدا ہو رہے ہیں۔ کوئی اپنے پھٹے ہوۓ بچے پرموٹ نہیں کر رہا۔ #آئی_آئی_پی_ٹی_آئی

MUHMMAD IQBAL profil fotoğrafı
MUHMMAD IQBAL2 yıl önce

@MaryamNSharif #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے اٹھ فروری کو پاکستانی عوام بددیانت سیاست دانوں کا سیاسی جنازہ اٹھائی گی

Raja Yasir Aslam7 profil fotoğrafı
Raja Yasir Aslam72 yıl önce

@MaryamNSharif

F A H E E M profil fotoğrafı
F A H E E M2 yıl önce

@MaryamNSharif

Raja Yasir Aslam7 profil fotoğrafı
Raja Yasir Aslam72 yıl önce

@MaryamNSharif

Raja Yasir Aslam7 profil fotoğrafı
Raja Yasir Aslam72 yıl önce

@MaryamNSharif

Mahi profil fotoğrafı
Mahi2 yıl önce

@MaryamNSharif سینئر نائب صدر پنجاب پاکستان مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ چوہدری و کوآرڈینیٹر اقلیتی ونگ ملتان ڈویژن چوہدری عرفان مسیح انجم نے آج خانیوال جلسہ میں اقلیت کی بھر پور نمائندگی کی. #نواز_کا_پیغام_صرف_کام #نوازشریف

Mr Ali profil fotoğrafı
Mr Ali2 yıl önce

@MaryamNSharif ابا جی کا منشور

Majid Ali Khan profil fotoğrafı
Majid Ali Khan2 yıl önce

@MaryamNSharif Sad to see how Punjab is rejecting pml n

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,901 görüntüleme • 2 yıl önce