Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نواز شریف کو ایک بےوقوف پٹھان کا جواب ،

69,286 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Fasiha Sheikh
Fasiha Sheikhvor 2 Jahren

پٹھان بے وقوف نہیں البتہ تم عالمی بے وقوف بھی ہو اور خاندانی بے غیرت بھی @MaryamNSharif @NawazSharifMNS

Profilbild von Ikram khan Torabi 🇵🇰
Ikram khan Torabi 🇵🇰vor 2 Jahren

جس قوم کے نوجوان بغیر کسی خوف و ڈر کے اپنے حکمرانوں سے سوال کرنے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ اس قوم کے نوجوانوں کا عروج آنے والا ہے.

Profilbild von 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡
𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡vor 2 Jahren

میں خود بلوچ ہوں لیکن میری پسندیدہ قوم پٹھان ہے کیوں کہ پٹھانوں کا لیڈر عمران خان ہے، پچھلے ایک ہزار سال کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لی پختونوں نے اس طرح کسی کو اپنا لیڈر نہیں مانا جس طرح وہ عمران خان کو اپنا لیڈر مان چکے ہیں، فیصل بلوچ

Profilbild von چوھدری قمرعباس وڑاہچ
چوھدری قمرعباس وڑاہچvor 2 Jahren

پٹھان تو ہماری جان ھیں اس پنجابی کتے لوہار کی بات کو سب پنجابی مزمت کرتے ھیں ۔

Profilbild von باغی
باغیvor 2 Jahren

سہی لتر پریڈ کی ہے اس حرام کھانے والے غدار نواز کی ۔

Profilbild von Haleema Khan
Haleema Khanvor 2 Jahren

بھائ ان کو اگ لگی ھے پھٹان نا بکے نا جھکے غور کرو سوچو جتنے غدار کرپٹ غلام بے چاھے کرنیل ھو جرنیل بیوروکریٹ صحافی آفسر جج ھو زیادہ تر پنجابی ھی ھیں 75 سالوں میں پنجابیوں نے ریکارڈ بنایا کرپشن غلامی بھکنے کا تبھی تو بڑے تکلیف میں ھیں بھگوڑے

Profilbild von Rose🌹
Rose🌹vor 2 Jahren

تم اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھا کر کہو یہ لوگ تمہیں عقل مند نظر آ رہے ہیں؟ اسکو کتے ہیں چولیں مارنا۔

Profilbild von Javeed ahmad
Javeed ahmadvor 2 Jahren

اب تو جو پٹھان اس کو ووٹ دے وہ واقع ہی بیوقوف ہیں

Ähnliche Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 Aufrufe • vor 2 Jahren