خیبرپختونخوا کے بچے بھی میرے بچے ہیں ❤️
@MaryamNSharif7.9M followers
69,848 views
25 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@SaifSolicitor
ان ڈراموں سے بچہ بچہ واقف ہے-- لڑکا طوطی کی طرح سکرپٹ بول رہا ہے😂
5 likes

@mubashirvz
میڈم پلیز آر پی ڈیرہ غازی خان اور ڈی پی او کوٹ ادو سے نوٹس لینے کی ہدایت دیں ۔
1 like

@AKD06314
How heartwarming ❤️ Pure love, genuine affection, and beautiful moments. 😍❤️
1 like

@NaveedbalochMsF
عوام کی خدمت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، محبت اور احساس پورے پاکستان کے لیے ہونا چاہیے مریم نواز شریف صاحبہ کا یہ جذبہ قومی یکجہتی، محبت اور انسانیت کی خوبصورت مثال ہے۔ پاکستان سب کا ہے

@karvabadam
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ محمکہ زکواہ و عشر پنجاب کے ملازمین ماں جیسی وزیراعلی کی شفقت و مہربانی سے محروم کیوں ہیں ؟ کیا یہ ماں جیسی مہربان وزیراعلی کے سوتیلے بچے ہیں ؟ ان سے سوتیلے پن والا سلوک کیوں ۔😔🥺

@RanaJamshaidA14
اللہ تعالی نے اپ کو جذبہ محبت و ایثار سے نوازا ہے اللہ ہی اس کا اپ کو اجر دیں گے انشاءاللہ

@AshfaqkhanPTI
فارم سینتالیس کی وزیراعلی صاخبہ آپ کو تو پختونحواہ سے خطرہ تھا

@hyder_rabi23144
تمہاری اصل دشمنی سندھ کے ساتھ ہے

@ABLashariDGK
آپ کی محبتیں لوگوں کو زندگی جینے کے نئے ہنر سیکھا رہی ھے

@jasial_1
کیوں نہیں۔ آپ پاکستان کی پہچان ہیں۔ انشااللہ کے پی بھی پنجاب کی طرح ترقی کرے گا

@asif56564
Best

@Muhamma15648641
Ji inko scholarship dein ta KY bad Punjabiyo ko glyan bhi deni like Quaid Azam university Islamabad

@YasirLagharii
Our super CM!❤️

@SyedWazir4455
ALLAH nu Kary .. I am from kPK but tm jaise Gandi jhoti begherat makar ........ S ALLAH nu kary

@FaizTarar
inshallah

@Muhamma50211250
Zaberdast ❤️ That's like a good and great leadership 👏

@UmerOrakzai1
پشاور کا ایک چکر لگائے 😍

@RaheelABC
مطلب اسلام آباد والوں کا کوئی وارث نہیں 💔

@PawarDanyal
پنجاب میں سب سے اچھا کام کس وزیر اعلی کے حکومت میں ہوا ہے ؟؟؟🤔🤔

@Pakistani26C
یہ کس کتاب میں لکھا ہوا ہے





