Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ساڈا کم سی دسنا اگوں تہاڈی مرضی۔ 😎

179,642 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

یہ ہے حکمرانوں کی احکامات کی اوقات۔۔۔۔ محترم سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ صاحب آج لاہور ہائیکورٹ تشریف لائے، انکے ساتھ پروٹوکول کیلئے ایک ڈی آئی جی سمیت مختلف پولیس افسران اور اہلکار بھی عدالت تشریف لائے۔ سی سی پی او لاہور آفس سے لاہور ہائیکورٹ کا فاصلہ شاید آدھا کلومیٹر ہوگا تاہم پروٹوکول پر آئے افسران کی گاڑیاں آن رکھنے، ای سی چلا کر رکھنے وغیرہ وغیرہ پر شاید پانی خرچ ہوتا ہے، اس لئے انہیں پرواہ نہیں، اگر حکومت اپنے سرکاری افسران کی پروٹوکول عیاشی پر کفایت شعاری نہیں کروا سکتی تو عوام پر پیرافورس کی شکل میں غنڈا گرد فورس مسلط کرنے کا کیا جواز ہے؟ محترم سی سی پی او صاحب اکیلے تشریف لے آتے، یا چلیں کم از کم متعلقہ ایس پی اور ایس ایچ او تین بندے بھی کافی تھے لیکن اتنی فوج ظفر موج کیوں؟ لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی اسٹاف کو بھی نکال دیا جائے، پھر بھی پروٹوکول کیلئے افسر و اہلکار غیر ضروری ہیں۔۔۔

Mian Dawood

71,128 просмотров • 4 месяцев назад

آج میں پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آیا ۔۔ یہ سامنے ایک پولیس آفیسر جو پاسپورٹ پر سٹیمپ چک کرتا ہے اور ساتھ میں چائنیز خاتون کھڑیں ہیں اور وہ دور اکیلا ایک چائنیز کھڑا ہے۔ یہ موصوف جو پاسپورٹ چک کر راہا ہے میں نے اس کو پاسپورٹ دیا تو وہ ان چائنیز کو دھتکار راہا تھا پتہ نہیں کیا مسئلہ تھا پر جب میں پہنچا تو یہ خاتون بھی ساتھ کھڑیں تھیں میرا پاسپورٹ لیتے وقت اس آفیسر کے منہ سے الفاظ کیا نکل رہے " اناں پین چوداں ساڈا ملک تباہ کردیتا اے۔۔ مادرچود دے بچے" میں کھڑا ہوں اور ساتھ اور پسنجر بھی جب ویڈیو بنانے لگا تو ساتھ ہی دوسرا آیا اور زبردستی ویڈیو بند کروا دی ۔ Mohsin Naqvi صاحب یہ اسلام آباد کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے۔ کوئی سکائی ویز کا اڈا نہیں نا ہی کوئی جھنگ کا لاری اڈا ۔۔اگر یہ فارنرز کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں تو سوچیں جو بیچارہ مزدوری کرکے گھر اور اپنا پاکستان دیکھنے آتا ہے اس کے ساتھ کیا کریں گے۔۔۔میرا بیگ بھی ٹوٹا ہوا تھا لوگوں کے بیگز کھلے ہوئے بیلٹ پر سے آ رہے تھے ۔ دوسرا ایک واحد چین کے ہی لوگ ہونگے جو دل پر پتھر رکھ کر ادھر آتے ہیں 56 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور یہ آفیسر ان کو ہمارے سامنے ماں بہن کی گالیاں دے راہا تھا نا اس کو ہم سے شرم تھی اور نا ہی مہمان کی قدر۔براہ کرم ان کو ٹریننگ دلوائیں یا یہ بھی پرائیویٹ کردیں کم سے کم آج پی آئی اے میں سفر کرتے کچھ بہتر لگا کیوں کہ پرائیویٹ ہوگئی ہے شکریہ

مزدور

327,058 просмотров • 2 дней назад