Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سب سے خطرناک الفابیٹ کون سا ہے 😂
41,209 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
14 Kommentare

🤣بات تو ٹھیک ہے ویسے

💯😬

Hahaha that really is a good one 😹😹

It’s a letter not the Alphabet 🙄

😂😂😂😂😂

☺️

W letter h

😂😂😂

😂😂

War Weapon Weak What

یہ لڑکی جس کا نام عائشہ جاوید ہے، رحیم یار خان شہر کی رہائشی ہے، ایم اے کی سٹوڈنٹ تھی. اس کا والد فوت ہو چکا ہے اور بھائی کوئی نہیں ہے. اسے کچے کے ڈاکو اغوا کر کے لے گئے. شاہد لنڈ ڈکیت کے ماموں صابر نے اسے موضع بیلے شاہ تھانہ سونمیانی میں کھلے عام رکھا ہوا ہے. وہ اسے ہر طرح سے استعمال کرتے ہیں. اس کے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہے، کوئی نہیں جو اس کے پیچھے تھانہ کچہری کے چکر لگائے. کیا ہم اس یتیم بچی کی بازیابی کے لیے آواز بلند کر سکتے ہیں؟ اس پوسٹ کو حکومتی اداروں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں.

🔴 روس نے نیا لیزر ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کیا جو ڈرونز کو ہوا میں ہی جلا دیتا ہے۔

پنجاب حکومت پاکستان مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔ کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟

ترک پارلیمنٹ میں انوکھا واقعہ پارلیمان آنحضور ﷺ پر درود و سلام کی صداؤں سے گونج اٹھی۔ حکومتی رکن اسمبلی کے ساتھ سب مل کر قصیدہ پڑھ رہے ہیں اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی و علی آلہ و صحبہ وسلم
