Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔

293,504 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Faiza's profile picture
Faiza2 years ago

@ShahjeeNaseeb نگران وزیر اعظم جسے اپنا سونے کا کمرہ پسند ہے اسے بتاؤ تمہارا جس صوبے سے تعلق ہے وہاں کی بیٹیاں مایئں بہنیں سڑک پر چوکیداروں کے ہاتھوں لٹ رہی ہیں

Faiza's profile picture
Faiza2 years ago

@ShahjeeNaseeb حاکم وقت .. شہر کا قاضی بھی وہیں سے ہے جہاں کی بچیاں آج چوکیداروں کے ہاتھوں رل رہی ہیں اسکو خبر دو کہ صرف تمھاری بیوی ہی عورت نہیں مرے ارض پاک میں قید و.بند کاٹنے والی اور سڑکوں پر اپنے محرموں کو ڈھونڈنے والی بھی عورتیں ہی ہیں

Faiza's profile picture
Faiza2 years ago

@ShahjeeNaseeb اپنے محرموں کو ڈھونڈتی ہوئی یہ مایئں بھنیئں بیٹیاں یقین جانیے کہ صنف آہن ہیں ... کیوں نوچ رہے ہو بھبھوڑ رہے ہو مرے بلوچوں کو چوکیدارو

𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 🏌️‍♂️'s profile picture
𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 🏌️‍♂️2 years ago

جنگلوں میں دستور ہوتا ہے مگر جب ریاستی کچھ عہدے درندے بن جائیں تو کیا دستور کیا روایات۔

Mohsin Bilal's profile picture
Mohsin Bilal2 years ago

یہ بھی ایک فکری مغالطہ ہے کوئی دستور نہیں ہوتا۔ ویسے ہر سنی سنائی بات کا " انے واں " یقین بھی نہیں کر لینا چاہیے

Sheikh faisal's profile picture
Sheikh faisal2 years ago

بے شرم مریم صفدر اج کدھر ہے

Hamza Q's profile picture
Hamza Q2 years ago

دنیا میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے مگر ہماری ملک میں غریبوں کے ٹیکس سے امیروں کی عیاشیاں ہوتی ہیں

Asrar Ch's profile picture
Asrar Ch2 years ago

لیکن پاکستان میں ایسا کچھ نہیں

Faiza's profile picture
Faiza2 years ago

@ShahjeeNaseeb مخے مودی نوں پھڑ نا ہے اور وایا دمشق مخے اسرائیل نوں فتح کرن نوں جانا ہے وہ آجکل پیلیوں میں کاغذات نامزدگی چھین رہے لوگوں سے

Kamal Ud Din's profile picture
Kamal Ud Din2 years ago

یہ جنگل تھوڑی ہے۔۔ یہ پاکستان ہے۔ ڈکشنری میں نئے الفاظ کا ضروری ہے۔ اب تاریخ میں پاکستان کا نام جنگل کا قانون سے بھی بد تر نظام کے لیے استعمال کیا جائے ۔

Related Videos